تازہ ترین

پاکستان

پشاور میں رنگ روڈ پر دھماکا، 3 افراد زخمی

پشاور کے علاقے رنگ روڈ، دیر کالونی کے قریب سرکاری گاڑی کے پاس دھماکا ہوا ہے جس میں 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کی جانب سے شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ دھماکا سرکاری گاڑی کے قریب کھڑی ایک موٹرسائیکل میں ہوا ہے۔ دھماکے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر مزید پڑھیں

حضرت مولانا حافظ مبشرنے ایم فل مکمل کر لیا

حضرت مولانا حافظ مبشر پشاور(رضوان اللہ پشاوری)جامعہ عثمانیہ پشاور کے فاضل وسابق مدرس،حالامدرس جامعہ عباسیہ چارسدہ،اسلامیہ کالج یونیورسٹی تھیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے سکالرحضرت مولانا حافظ مبشرنے ایم فل مکمل کر لیا،انہوں نے اپنے مقالہ ’’ہدایہ کی قانونی دفعہ بندی‘‘پریونیورسٹی کے ڈین،ممتحنین اور اپنے سپروائیزر کے موجودگی میں اپنے مقا لے کا بھرپور دفاع کیا۔

انٹرنیشنل

افغانستان میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق

افغانستان کے شہر جلال آباد میں دھماکے کے نتیجے میں5 شہری جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ۔ مقامی حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ لوگ گورنر کی حمایت کے لیے جمع تھے کہ اس دوران دھماکا ہوگیا۔ صوبائی گورنر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں شرزئی مزید پڑھیں

دلچسپ و عجیب

جاپان میں سر کی جڑ سے بال اگانے کا طریقہ دریافت

جاپانی سائنسدانوں نے تیزی سے بالوں کو جڑوں سے اگانے کا طریقہ دریافت کر لیا، جس سے گنج پن کے شکار افراد کے بال ان کی سر کی جڑوں سے دوبارہ اگائے جا سکیں گے۔ یوکوہاما نیشنل یونیورسٹی میں پروفیسر جنجی فوکودا کی قیادت میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نےاس سلسلے میں ایک تحقیق کی، مزید پڑھیں

روسی نوجوان کا پیدائش سے پہلے مریخ پر رہنے کا دعویٰ….

20 سالہ روسی لڑکے بورسکا نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ مریخ کا رہائشی ہے جب کہ خلاء کے حوالے سے لڑکے کے پاس بے تحاشا معلومات نے سائنسدانوں کو حیران کردیا ہے، بورسکا کے والدین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پیدائش کے چند ہی مہینے بعد بولنا شروع کردیا تھا جب کہ مزید پڑھیں

کھیل

imran khan shahid afridi

شاہد آفریدی بھی سیلفیوں سے تنگ آگئے

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی سیلفیوں سے تنگ آگئے ۔ ٹی 10لیگ کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات میں موجود شاہد آفریدی کا میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا تھاکہ کبھی کبھی یہ چیز بہت زیادہ ہوجاتی ہے اور ہر کوئی سیلفی لینا چاہتا ہے کیوں کہ موبائل سب کے پاس ہے۔ مزید پڑھیں

shahid afridi

شاہد آفریدی کا وطن واپسی کا فیصلہ.

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی پہلی ٹی ٹونٹی سنچری سکور کرنے کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آفریدی آج رات لندن سے دبئی پہنچیں گے اور کل صبح 6بجے کراچی کے لیے روانہ ہوں گے ،آفریدی اگلے 7دن پاکستان میں گزاریں گے جس کے بعد مزید پڑھیں

گوشہ ادب

بچپن کا دسمبر:ابراہیم حسین عابدی

ابراہیم حسین عابدی ایک ایسا ناول جو آپ کو آپ کے بچپن کے دسمبر میں جانے پہ مجبور کردے گا. بچپن کی شرارتوں، بھائی بہن کے جھگڑوں، باپ کی مار، ماں کا بچانا، اسکول ومدرسہ میں پڑھنا، جوانی کی دہلیز پہ قدم رکھنا، بچپن کی محبت جب محبت کی م سے بھی واقفیت نہ ہو، مزید پڑھیں