قواعد و ضوابط


یہاں پر عموماً اظہارِ رائے کی آزادی ہے تاہم یہ آزادی اظہار اخلاقیات کے کائناتی اصولوں اور قواعد و ضوابط سے آزاد نہیں۔ آپ یہاں کسی بھی قسم کی منافرت انگیزی، تضحیک آمیز کلام، گالم گلوچ، دہشت گردی، پائریسی اور دیگر کسی بھی قسم کے قانون شکن عمل سے گریزاں رہنے کے پابند ہیں۔ یہاں ارسال کیئے گئے کسی بھی مراسلے کے مواد کے لئے ادارہ ذمہ دار نہیں۔ تمام پیغامات مصنفین کی ذاتی آراء کا اظہار کرتے ہیں۔ یہاں ارسال کیئے گئے کسی بھی مواد کو کسی بھی سبب کے باعث حذف کرنے یا مدون کرنے کے تمام حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔ ادارے کا عملہ آپ کے ذریعہ شامل کردہ تمام مواد اور معلومات پر نظر ثانی کا مجاز ہے۔ لہٰذا ایسا کوئی بھی مواد یا معلومات شامل نہ کریں جسے آپ خفیہ یا ذاتی نوعیت کا خیال کرتے ہوں۔