مجھے ووٹ دیں، جیت کر روزانہ مرغی کھلائوں گا

لجزائر کے عام انتخابات میں امیدواروں نے انوکھا طریقہ اپنایا ہے ایک امیدوارنے ووٹروں سے کہاہے کہ وہ انہیں ووٹ دیکر کامیاب بنائیں تووہ روانہ ووٹروں کو مرغی کھلائیں گے ،عرب ٹی وی کے مطابق الجزائر کی الشلف ریاست میں ہونے والے بلدیاتی کونسل کے انتخابات کے ایک امیدوار نے اعلان کیا کہ اگر وہ مزید پڑھیں

چودھری شجاعت اور پرویزالٰہی نے بیگم کلثوم نواز کو گلدستہ بھجوایا ،مکمل صحتیابی کی دعا

مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے بیگم کلثوم نواز کو لندن میں گلدستہ بھجوایا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے محترمہ بیگم کلثوم نواز کی جلد اور مکمل صحت یابی کی بھی دعا کی۔واضح رہے سابق وزیراعظم محمد مزید پڑھیں