شاہد آفریدی بھی سیلفیوں سے تنگ آگئے

imran khan shahid afridi

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی سیلفیوں سے تنگ آگئے ۔ ٹی 10لیگ کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات میں موجود شاہد آفریدی کا میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا تھاکہ کبھی کبھی یہ چیز بہت زیادہ ہوجاتی ہے اور ہر کوئی سیلفی لینا چاہتا ہے کیوں کہ موبائل سب کے پاس ہے۔ مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا وطن واپسی کا فیصلہ.

shahid afridi

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی پہلی ٹی ٹونٹی سنچری سکور کرنے کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آفریدی آج رات لندن سے دبئی پہنچیں گے اور کل صبح 6بجے کراچی کے لیے روانہ ہوں گے ،آفریدی اگلے 7دن پاکستان میں گزاریں گے جس کے بعد مزید پڑھیں

آج کل مقبول ہونے والے گیم “لڈو” کو حرام قراردیدیا گی

انٹرنیٹ پر ویسے تو بہت سے گیمز مقبول ہیں لیکن آج کل “لڈو اسٹار” کچھ زیادہ ہی مقبول ہے تاہم اس گیم سے متعلق ایک نئی بات سامنے آگئی ہے۔ راجا ضیاء الحق جو یوتھ کلب کے سی ای او اور موٹی ویشنل اسپیکر بھی ہیں نے اپنی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں مزید پڑھیں

میں نے اور فریال مخدوم نے علیحدگی پررضا مندی ظاہر کر دی ہے،پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا اعلان

عالمی باکسرعامرخان اور فریال مخدوم کی راہیں جدا ہوگئی ہیں،دونوں نے رضامندی کے ساتھ علیحدگی اختیارکرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی باکسرعامرنے اپنے ٹویٹ میں کہاکہمیں نے اور فریال نے الگ ہونے کافیصلہ کرلیا۔انہوں نے مزید کہاکہ میں نے اور میری اہلیہ فریال دونوں نے علیحدگی پررضامندی ظاہرکردی ہے۔ہم دبئی میں مقیم ہیں۔ فریال مزید پڑھیں