روسی نوجوان کا پیدائش سے پہلے مریخ پر رہنے کا دعویٰ….

20 سالہ روسی لڑکے بورسکا نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ مریخ کا رہائشی ہے جب کہ خلاء کے حوالے سے لڑکے کے پاس بے تحاشا معلومات نے سائنسدانوں کو حیران کردیا ہے، بورسکا کے والدین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پیدائش کے چند ہی مہینے بعد بولنا شروع کردیا تھا جب کہ مزید پڑھیں

سعودی طالب علم اسامہ الزہرانی ہوا سے پانی بنانے میں کامیاب

سعودی اخبار اردو نیوز کے مطابق 15سالہ سعودی طالب علم اسامہ الزہرانی ہوا سے پانی بنانے میں کامیاب ہوگیا۔ ۔ الزہرانی نےمقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکی ایجاد نہایت سادہ اور استعمال میں نہایت ہی آسان ہے۔ ہوا سے پانی بنانے والا یہ آلہ اتنا ہلکا ہے کہ اسے کہیں بھی مزید پڑھیں

بلیو وہیل کھیلنے کے بعد میں نے اپنا ہاتھ کاٹ لیا، بلیو وھیل کی متاثرہ بچی کا بیان

بلیو وہیل گیم کھیلنے والی متاثرہ بچی کا کہنا تھا کہ گیم کھیل کھیل کر میری حالت ایسی ہو گئی تھی کہ میں نے بغیر سوچے سمجھے اپنا ہاتھ کاٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق بلیو وہیل نامی خطرناک گیم اس وقت میڈیا کی زینت بنی ہوئی ۔اس پر اسرار گیم نے نوجوان نسل میں خوف و مزید پڑھیں

دنیا بھر میں تکنیکی وجوہات کی بناء پر فیس بک کالنک ڈاؤن،لاکھوں صارفین کومشکلات کا سامنا

facebook

دنیا بھر میں تکنیکی وجوہات کی بناء پر فیس بک کالنک ڈاؤن ہوگیا،جس کے باعث صارفین کوشدید مشکلات کاسامنا کرناپڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا میں سوشل میڈیا کی مقبول ترین سائٹ فیس بک کا لنک ڈاؤن کرگیا۔ فیس بک کی جانب سے صارفین کوآگاہ کیا جارہا ہے کہ کچھ تکنیکی وجوہات کی بناء پرفیس مزید پڑھیں

نوکیا کا نیا اینڈروئیڈ اسمارٹ فون ’’نوکیا 6‘‘ پاکستان میں متعارف

اسپین کے شہر بارسلونا میں نوکیا نے پہلی بار اس بات کا اعلان کیا تھا کہ وہ رواں برس اپنے اینڈروئیڈ اسمارٹ فونز دنیا بھر میں متعارف کرائے گا جن میں سے نوکیا 3 اور نوکیا 5 پہلے ہی متعارف کرائے جاچکے ہیں تاہم اب نوکیا نے پاکستان میں نوکیا 6 بھی باضابطہ طور پر مزید پڑھیں

آج کل مقبول ہونے والے گیم “لڈو” کو حرام قراردیدیا گی

انٹرنیٹ پر ویسے تو بہت سے گیمز مقبول ہیں لیکن آج کل “لڈو اسٹار” کچھ زیادہ ہی مقبول ہے تاہم اس گیم سے متعلق ایک نئی بات سامنے آگئی ہے۔ راجا ضیاء الحق جو یوتھ کلب کے سی ای او اور موٹی ویشنل اسپیکر بھی ہیں نے اپنی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں مزید پڑھیں

ہر گھر کو بجلی گھر بنانے والا ’’شمسی رنگ‘‘ ایجاد

solar energy generating paint

آسٹریلیا کے رائل ملبورن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آر ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے دیواروں کے لیے ایک ایسا رنگ تیار کیا ہے جو انہیں بجلی پیدا کرنے کے قابل بنا سکتا ہے۔ ’’شمسی رنگ‘‘ (سولر پینٹ) کہلانے والے رنگ میں مروجہ روغن کے اہم جزو ٹیٹانیم آکسائیڈ کے ساتھ مصنوعی مولبڈینم سلفائیڈ بھی مزید پڑھیں