چارسدہ سے پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر عدنان خان کی عمران خان سے ملاقات، تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

imran khan

پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر عدنان خان نے تحریک انصاف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان سے چارسدہ سے پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر عدنان خان کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں عدنان خان نے تحریک انصاف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔