خیبر بینک اسکینڈل کا معاملہ، جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کو آخری موقع دینے کا فیصلہ

جماعت اسلامی نے خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ خیبر بینک اسکینڈل کےمعاملے پر جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کو آخری موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جماعت اسلامی کی شکایات مزید پڑھیں

“کرپشن کرنا ہمارا حق ہے” تاریخی اور متنازعہ بیان دینے والے سابق وفاقی وزیر کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

Qayyum Jatoi

سابق وفاقی وزیر عبد القیوم جتوئی کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے ایک اور سینئر رہنما نے پارٹی کو خیر آباد کہنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ سابق وفاقی وزیر عبد القیوم جتوئی کی مزید پڑھیں

مردم شماری: ’پاکستان کی آبادی 20 کروڑ 77 لاکھ 74 ہزار520‘

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے حالیہ مردم شماری کے عبوری نتائج پیش کیے گئے جن کی توثیق کر دی گئی۔ عبوری نتائج کے مطابق ملک کی آبادی 20 کروڑ 77 لاکھ 74 ہزار 520ہے جن میں مردوں کی تعداد 10 کروڑ مزید پڑھیں

کپتان کی تیسری شادی۔۔شرجیل میمن کی شراب خانوں میں پٹائی

abid sher ali

وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہناہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ جلد متوقع ہے ہم فیصلے پر سجدہ ریز ہوں گے اورعمران خان ناکامی کے بعد تیسری شادی کی تیاری کرلیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت عابد شیرعلی کا کہنا تھا کہ پاناما کے معاملے میں ہمارا دامن صاف مزید پڑھیں

عائشہ گلا لئی کے خلاف پورے ملک کے خواجہ سرا اٹھ کھڑے ہوئے.

تحریک انصاف کو چھوڑنے والی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی نے پاکستان تحریک انصاف کے جلسوں میں عمران خان کی جانب ستے خواتین کو مخاطب کرنے کےلئے استعمال کیے گئے الفاظ “میری خواتین ” پر اعتراض بلند کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران کہا تھا کہ ” کیا ان خواتین کے مزید پڑھیں

امریکا کا دورہ شیڈول کرلیاہے، پاکستان کے حق میں جو بہتر ہوا وہی کرونگا، خواجہ آصف کا دوٹوک اعلان

khawaja asif

وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے دوٹوک اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ امریکا کا دورہ منسوخ نہیں ہوا صرف تاریخ طے نہیں ہے۔ وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ انہوں نے امریکہ کا دورہ شیڈول کرلیا ہے تاہم امریکہ کے مزید پڑھیں

ایفیڈرین کوٹہ کیس…حنیف عباسی کیلئے بری خبر آ گئی

ایفیڈرین کوٹہ کیس کی دوبارہ تحقیقات شروع ہونے کے بعد ن لیگی قیادت نے حنیف عباسی سے فاصلے بڑھا لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایفیڈرین کوٹہ کیس کے دوبارہ کھلنے کے بعد سے سابق رکن قومی اسمبلی اور ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کی مشکلات ہر گزرتے دن کیساتھ بڑھتی جا رہی ہیں۔ جہاں مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا وطن واپسی کا فیصلہ.

shahid afridi

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی پہلی ٹی ٹونٹی سنچری سکور کرنے کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آفریدی آج رات لندن سے دبئی پہنچیں گے اور کل صبح 6بجے کراچی کے لیے روانہ ہوں گے ،آفریدی اگلے 7دن پاکستان میں گزاریں گے جس کے بعد مزید پڑھیں

دھرنوں کو مکمل بریک لگانے کا فیصلہ،حکومت نے تیاری کرلی

صوبائی دارلحکومت لاہور میں آئے روز احتجاج اور دھرنوں کے باعث 4 مقامات کو ریڈ زون قرار دینے کی سمری تیار کر لی گئی۔ذرائع کے مطابق مال روڑ، جی او آر ون پر دھرنا و مظاہرہ دینے پر پابندی ہو گی۔ جبکہ سی ایم ہاس، سول سیکرٹریٹ کے مقامات بھی ریڈ زون میں شامل ہوں مزید پڑھیں

کلثوم نواز کی جانب سے ایک ہفتے بعد وطن واپسی کا اعلان

Kulsoom Nawaz

کلثوم نواز کی جانب سے ایک ہفتے بعد وطن واپسی کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز ان دنوں علاج کے سلسلے میں لندن موجود ہیں۔ لندن سے کلثوم نواز کے حوالے سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ انہوں نے اب تک 3 مرتبہ طبی معائنہ مزید پڑھیں