اسلام آباد سے بڑی گرفتاری… حلیہ بدل کر رہنے والا کون نکلا؟

وفاقی دارلحکومت کے مضافاتی علاقے جی15 میں حساس ادارے نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کی،جس میں کالعدم تنظیم کے سجنا گروپ کا کارندہ گرفتارکرلیا۔ سکیورٹی ذرائع کالعدم تنظیم کے سجنا گروپ کا کارندہ عبداللہ محسود نامی دہشتگرد اسلام آباد میں حلیہ بدل کررہ رہاتھا۔ گرفتاردہشتگرد فاٹا، خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث مزید پڑھیں

شیخ رشیدکا سیاست سمیت ہر انداز نرالا، قربانی کے لیے کونسا جانور خریدا؟

Sheikh Rasheed Ahmed

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دو اُونٹ خرید لیے ۔ عید قُربان کی آمد آمد ہے اور عید قُربان پر سنت ابراہیمی کو نبھانے کے لیے شیخ رشید بھی راولپنڈی کی ایک مویشی مارکیٹ ست دو اُونٹ خرید لائے ۔ مویشی منڈی میں انہوں نے بیو پاری سے سیاسی انداز میں بھاؤ مزید پڑھیں

افغان صدر کی عقل ٹھکانے آگئی، پاکستان سےکیا درخواست کر دی؟

ashraf ghani

پر امن تعلقات ہمارا قومی ایجنڈا، پاکستان کیساتھ بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں، افغانستان کے صدر اشرف غنی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں کشیدہ تعلقات کے خاتمے کے لیے پاکستان کو ‘جامع مذاکرات کی پیشکش کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر نے عیدالاضحی کے موقع پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

’’بے نظیر بھٹو قتل کیس ‘‘ رہائی پانے والے 5افراد اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟تشویشناک خبر آگئی

benazeer

بینظیر بھٹو قتل کیس میں رہا ہونیوالے 5افراد 30دن کیلئے ادیالہ جیل میں نظر بند کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انتظامیہ نےبینظیر بھٹو قتل کیس میں رہائی پانے والے پانچوں افراد محمد رفاقت، حسنین گل، عبدالارشید، شیر زمان اور اعتزاز شاہ شامل ہیںکو 30دن کیلئے اڈیالہ جیل میں نظر بندکر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

بینظیر قتل کیس کا فیصلہ آگیا

benazeer

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 10سال بعد بینظیر قتل کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری جبکہ جیل میں قید 5ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9سال7ماہ بعد بینظیر قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔کیس کا فیصلہ انسداد دہشتگردی کی عدالت مزید پڑھیں

پاکستان کا وہ صدر جس نے کعبہ شریف میں نماز کی امامت کروائی

Zia ul haq

جنرل ضیاء الحق پاکستان کے وہ واحد سربراہ مملکت تھے جنہوں نے صدر مملکت کے عہدے پر فائز رہنے کے باوجود کوئی شخصی مفاد حاصل نہیں کیاانہوں نے اسلام آباد میں جو مکان بنوایا تھا وہ بھی بینک سے قرض لے کر بنوایا اور قرض کی قسطیں اپنی تنخواہ سے کٹواتے رہے اور نہ ہی مزید پڑھیں

’اسامہ بن لادن کی موت پر چین نے پاکستان کا ساتھ نہیں دیا تھا لیکن اس مرتبہ۔۔۔‘ چین سے اعلان ہوگیا

china pakistan

2011ءمیں ایبٹ آباد آپریشن کے بعد پاکستان اور امریکہ کے تعلقات بہت کشیدہ ہو گئے تھے لیکن اس وقت چین نے اس معاملے میں مداخلت سے گریز کیا تھا، جس کی وجہ شاید یہاں سے اسامہ بن لادن کا پکڑا جانا تھا، کہ چین بلاوجہ عالمی دباﺅ کا نشانہ نہیں بننا چاہتا تھا۔ امریکی صدر مزید پڑھیں

مریم نوازکی لندن جانے کی تردید لیکن نوازشریف کب لندن جارہے ہیں؟ بڑی خبرآگئی

سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نوازلندن میں زیرعلاج ہیں جس کے بعد حمزہ شہباز،ان کی فیملی، بہن، سلمان شہباز اور نوازشریف کی صاحبزادی اسماءبھی لندن جاچکی ہیں اور اطلاعات تھیں کہ نوازشریف اور مریم نواز نے بھی لندن جانا ہے جس کے لیے پی آئی اے بھی روزانہ 10نشستیں خالی چھوڑ رہی ہے لیکن مزید پڑھیں

ٹرمپ کی دھمکیوں پرپاکستان کے 7جوابی اقدامات،تفصیلات سامنے آگئیں

امریکہ کی نئی افغان پالیسی اور اس حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کو دی جانے والی دھمکی کا موثر جواب دینے کیلئے سینیٹ کی خصوصی کمیٹی نے اپنی سفارشات مرتب کرلیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کمیٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان پالیسی پر امریکی سفیر کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرانے مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل پر قاتلانہ حملہ، افسوسناک انکشاف

مولانا طارق جمیل نے ایک وڈیو لیکچر میں انکشاف کیا کہ ان پر بھی قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا، دوران تبلیغ جب وہ پنجاب کے ایک دیہات کی مسجد میں قیام کر رہے تھے تو کچھ لوگوں نے ان پر قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ رمضان کا مہینہ تھا، مزید پڑھیں