حلفاً کہتی ہوں کہ عائشہ گلالئی نے جو کہا 100 فیصد سچ ہے ۔ ماروی میمن کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

سلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلالئی نے جرأت کا مظاہرہ کیا۔ میں عائشہ گلائی کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں حلفاً کہتی ہوں کہ عائشہ گلالئی نے جو کچھ کہا وہ سو فیصد سچ مزید پڑھیں

وزیر ستان کے قبائلیوں کا عائشہ گلالئی سے مکمل لاتعلقی کااعلان

وزیر ستان کے قبائلیوں نے عائشہ گلالئی کے حالیہ بیانات کو پختون قوم کی روایات کے برخلاف قرار دیتے ہوئے ان سے مکمل لاتعلقی کااعلان کر دیا ہے ،شمالی وزیر ستان کے اتمان زئی اور احمد زئی قبائل کے ساتھ عائشہ گلائی یا اس کے خاندان کا کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی وہ مزید پڑھیں

تبدیلی کوسب دیکھ رہےہیں، آرمی چیف کی پارلیمنٹ میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو

پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے شرکت کی تاہم جس میں آرمی چیف تقریب میں موجود لوگوں کے مابین گھل مل گئے اور اس دوران وہاں موجود صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت بھی کی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایک صحافی نے جمہوریت مزید پڑھیں

عمران خان اور چوہدری نثار کے درمیان اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ملاقات

عمران خان اور چودھری نثار کی مقامی ریسٹورنٹ میں اتفاقیہ ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات اتفاقیہ تھی۔ عمران خان اور چودھری نثار اپنے طور مزید پڑھیں

فیصل آباد میں10 سالہ بچہ17 لاکھ روپے مالیت کا 35 تولہ سونا لے اڑا

فیصل آباد میں دس سالہ بچہ 17 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سونا لے کر فرار ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بچہ دو خواتین کے ساتھ دکان میں آیا۔ دکان میں داخل ہوتے ہی کمال مہارت سے کارروائی کر کے۔ 10 سالہ بچہ جیولر شاپ سے جو سونا لے فرار ہوا اس کی مزید پڑھیں

27 خواتین کو قتل کرنے والا سیریل کلر اپنے انجام کو پہنچ گیا

ان جرائم کی تفصیلات کے بارے میں متعدد کتابیں بھی منظر عام پر آچکی ہیں، جن میں سے بعض مجرم تو آج تک پکڑے نہیں جا سکے، جس کی مشہور زمانہ مثال ڈیڑھ سوسال قبل برطانیہ کے قاتل جیک دی رپرکی ہے، جس کے بارے میں آج بھی شائع ہونے والی تحریریں قاری شوق سے مزید پڑھیں

پرویز مشرف تحریک انصاف میں شامل،،،آج کی سب سے دھماکے دار خبر

ل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کا فیصلہ تاریخ ساز ہے.انھوں نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کی قیادت نے تین بار منتخب ہوکر ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچایا. پرویز مشرف نے ایک بار پھر کہا کہ وہ مزید پڑھیں

اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ، کارکنوں کی اسٹیج پرچڑھنےکی کوشش، جلسےمیں بد نظمی

اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ میں کارکنوں کی آمد جاری ہے۔ مختلف شہروں سے پی ٹی آئی کے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے۔ عمران خان کی جلسہ گاہ آمد پر پی ٹی آئی کارکن میڈیا کےکنٹینرپر بھی چڑھ مزید پڑھیں

شاہ فرمان چارسالہ دور حکومت میں کبھی بیرون ملک دورے پرنہ جانے والے واحد وزیر ہیں

خیبرپختونخوا کابینہ میں شاہ فرمان واحد وزیر ہیں جو چارسالہ دور حکومت میں کبھی بیرون ملک دورے پر نہیں گئے . ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شاہ فرمان اپنے دورہ اقتدار میں کبھی نجی یا سرکاری غیر ملکی دورے پر نہیں گئے . اگرچہ انہیں کئی دفعہ وزیراعلی اور بین الاقوامی اداروں کی مزید پڑھیں

چوہدری نثار کو میری بد دعا لگی ہے، ڈاکٹرعاصم

ڈاکٹرعاصم نے احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ نوازشریف نے حکومتی مشینری اپنی ذات کے لئے استعمال کی، ن لیگ کا مستقبل کچھ اچھا دکھائی نہیں دے رہا جب کہ نوازشریف سازش پرنہیں اپنی حرکتوں پر گئے ہیں، مجھے خوشی نہیں ہوئی بلکہ افسوس ہوا کہ ہمارے ملک کے لیڈر بھی مزید پڑھیں