خیبرپختونخواہ حکومت ڈینگی پرقابو پانے کیلئے پنجاب حکومت سے سہولیات لینے پرآمادہ ہوگئی

mobile health unit

خیبرپختونخواہ حکومت نے ڈینگی پرقابو پانے کیلئے پنجاب حکومت سے سہولیات لینے پرآمادگی ظاہر کردی،وزیرصحت کے پی کے شہرام ترکئی نے وزیرصحت پنجاب خواجہ عمران نذیرسے ٹیلی فون پررابطہ کرلیا،جس میں مشترکہ لائحہ عمل بنانے پربات چیت کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے پنجاب میڈیکل ٹیم کی مدد لینے کا فیصلہ مزید پڑھیں

ہندو مذہب اختیار کرنیوالی وفاقی وزیر کی بیٹی کا نام سامنے آگیا

روزنامہ خبریں کے مطابق جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر کی بیٹی کے بارے میں کچھ اور تفصیلات ملی ہیں، معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے گردوبیش میں رہنے والے لوگوں کے دباؤ کے پیش نظر شاید اعلان تو نہیں کیا لیکن گذشتہ کئی برس سے وہ بتوں کے سامنے باقاعدہ پوجا پاٹ مزید پڑھیں

نااہل وزیراعظم کی ریلی کیلیے پنجاب حکومت نے سرکاری وسائل استعمال کیے

PML N Rally in Lahore

لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک شہری کی جانب سے شہباز شریف اور پنجاب حکومت کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نااہل وزیراعظم کی ریلی کیلیے پنجاب حکومت نے سرکاری وسائل استعمال مزید پڑھیں

لاہور ٹرک اڈا دھماکے کے باعث نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل کی عمارت منہدم، متعدد طلباء کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

لاہور ٹرک اڈا دھماکے کے باعث نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل کی عمارت منہدم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کا دارلحکومت لاہور ایک مرتبہ لہولہان ہوگیا ہے۔ بند روڈ کے قریب واقع ٹرک اڈے میں موجود ٹرک میں دھماکہ ہوا جس کے باعث ناصرف قریب کھڑی گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئی بلکہ جائے وقعہ مزید پڑھیں

کچلاک کے علاقے کلی لوندی میں دھماکا

وبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں ایک گھر میں دھماکا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کچلاک کے علاقے کلی لوندی میں دھماکا ہواہے جس میں 2بچوں سمیت5افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب تاہم ہزارہ،پشاور،کوہاٹ،بنوں،مردان،ڈی آئی خان،راولپنڈی،گوجرانوالہ،لاہور ڈویژن،اسلام آباد، فاٹا اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ظاہرکیاہے۔ اتوار کو یہاں جاری بیان کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں میں ہزارہ، پشاور، مردان،کوہاٹ، بنوں،ڈی آئی خان، مزید پڑھیں

فیصل آباد میں10 سالہ بچہ17 لاکھ روپے مالیت کا 35 تولہ سونا لے اڑا

فیصل آباد میں دس سالہ بچہ 17 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سونا لے کر فرار ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بچہ دو خواتین کے ساتھ دکان میں آیا۔ دکان میں داخل ہوتے ہی کمال مہارت سے کارروائی کر کے۔ 10 سالہ بچہ جیولر شاپ سے جو سونا لے فرار ہوا اس کی مزید پڑھیں

27 خواتین کو قتل کرنے والا سیریل کلر اپنے انجام کو پہنچ گیا

ان جرائم کی تفصیلات کے بارے میں متعدد کتابیں بھی منظر عام پر آچکی ہیں، جن میں سے بعض مجرم تو آج تک پکڑے نہیں جا سکے، جس کی مشہور زمانہ مثال ڈیڑھ سوسال قبل برطانیہ کے قاتل جیک دی رپرکی ہے، جس کے بارے میں آج بھی شائع ہونے والی تحریریں قاری شوق سے مزید پڑھیں

خواتین کی تلاشی کے دوران 30 چرس برآمد

سی آئی اے پولیس کی کاروائی تین عورتیں 30کلوچرس سمیت گرفتار مقدمہ 20کلو چرس کادرج کیاگیا تفصیلات کے مطابق سی آئی اے پولیس نے خفیہ اطلاع پر پرانے وین اسٹینڈ پر چھاپہ مارکر تین عورتوں میر واہ کی رہائشی حسینہ زوجہ مختیار جکھرانی ، صورت زوجہ ضمیر جکھرانی اورصاحبہ زوجہ جمع خان جکھرانی کو معصوم مزید پڑھیں

موٹر سائیکل مالکان گھر سے نکلنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

موٹر سائیکل مالکان کے لیے بُری خبر یہ ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کے جانے والے جُرمانے کی رقم میں اضافہ کر دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں سٹی ٹریفک پولیس نے آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)عثمان احمد خٹک کو موٹرسائیکل کے جُرمانے میں اضافے کی سمری بھجوادی. مزید پڑھیں