پاناما کیس کے بعد تحریک انصاف کی مقبولیت میں بڑا اضافہ، مسلم لیگ ن کی مقبولیت میں کمی واقع: گیلپ سروے

Imran Khan

گیلپ سروے کے مطابق تحریک انصاف کی مقبولیت میں اضافہ جبکہ مسلم لیگ ن کی مقبولیت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان کے سربراہ شفیع جیلانی نے بتایا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کی عوامی مقبولیت میں اب صرف 10 فیصد کا فرق رہ گیا ہے۔ تازہ مزید پڑھیں

جنگ اور جیو گروپ کو سب سے زیادہ اشتہارات خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے دیے جاتے ہیں: میر شکیل الرحمان کا دعوی

mir shakeel ur rahman

میر شکیل الرحمان کا دعوی ہے کہ جنگ اور جیو گروپ کو سب سے زیادہ اشتہارات خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے دیے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز سپریم کورٹ میں جنگ اور جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے جنگ مزید پڑھیں

اسد عمر نے لائیو شو میں پاناما کیس کے ججز کو پاگل قراردے دیا

Asad umar

نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور وفاقی وزیر برائے تجارت خرم دستگیر میں گرما گرمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ انکے قائد یعنی وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کا نام مزید پڑھیں

عمران خان کا وزیر اعلیٰ پنجاب کو 1987 میں لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر وائرل

IMRAN KHAN

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا 1987ء میں وزیر اعلیٰ پنجاب کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا ۔ عمران خان کا یہ خط سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس کے بعد ان پر آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت کارروائی کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

جس ایشوپربات کرناتھی ،اس کومنسوخ نہیں بلکہ ملتوی کررہاہوں،چوہدری نثار

ch nisar

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ آج پریس کانفرنس میں جس ایشوپربات کرناتھی ،اس کومنسوخ نہیں بلکہ ملتوی کررہاہوں،میرے نزدیک میری پریس کانفرنس انتہائی اہم نہیں،دھماکے کی شدید الفاظ سے مذمت کرتاہوں،اس وقت میری تمام ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں سے ہیں،دھماکے کے دلخراش واقعے سے میرے کرب میں اضافہ ہواہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

موٹر سائیکل مالکان گھر سے نکلنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

موٹر سائیکل مالکان کے لیے بُری خبر یہ ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کے جانے والے جُرمانے کی رقم میں اضافہ کر دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں سٹی ٹریفک پولیس نے آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)عثمان احمد خٹک کو موٹرسائیکل کے جُرمانے میں اضافے کی سمری بھجوادی. مزید پڑھیں

سعودی سیکورٹی فورسز نے باغیوں کی سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ، 15حوثی باغی ہلاک

saudi army

سعودی سیکورٹی فورسز نے باغیوں کی سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنادی. کاروائی کے دوران 15حوثی باغی ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی فوج نے مملکت کی سرحد میں دراندازی کرنے والے حوثی ملیشیا اور معزول صالح کے پاسداران کے ارکان کے خلاف بڑی کارروائی کی۔حوثی ملیشیا کے جنگجو مملکت مزید پڑھیں

لاہور دھماکہ ، چند قدم کے فاصلے پر وزیر اعلیٰ کا اجلاس جاری تھا

Shahbaz Sharif

لاہور کی معروف شاہراہ فیروز پور روڈ پر واقعہ ارفع کریم ٹاور کے قریب سبزی منڈی میں دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں اب تک 6 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ دھماکے سے چند قدم کے فاصلے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے نتائج آج تک بھگت رہے ہیں. رانا ثناءاللہ

rana sanaullah

پنجاب کے صوبائی وزیرقانون رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ حکومت گرانے کے لیے سپریم کورٹ کا کندھا استعمال کیا جارہا ہے اگرنوازشریف کو غیر جمہوری طریقے سے عہدے سے ہٹایا گیا تو عدم استحکام پیدا ہوگا۔ کچھ لوگ ملک دشمن ایجنڈے کے لئے کام کر رہے ہیں۔ پاکستان آگے بڑھنے کی پوزیشن میں آتا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا پانامہ کیس کا فیصلہ ، ایف آئی اے کو ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا

supreme court

سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کا فیصلہ محفوظ کیا گیا۔ پانامہ کیس کے فیصلے سے متعلق کئی پیشن گوئیاں کی جا رہی ہیں کہ اس کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کا بچنا مشکل ہے۔ تاہم سپریم کورٹ کے ممکنہ فیصلے کے پیش نظر ایف آئی اے کو ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں