قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران عائشہ گلالئی کے خطاب کے دوران تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کا شدید احتجاج

قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران عائشہ گلالئی کے خطاب کے دوران تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کا شدید احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کو خیر آباد کہنے والی عائشہ گلالئی کی آمد ہوئی۔ اس دوران عائشہ گلالئی کے خطاب کے دوران تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی مزید پڑھیں

عائشہ گلالئی کے الزامات، عمران خان نے خود کو تحقیقات کیلئے پیش کر دیا

عائشہ گلالئی کے الزامات پر عمران خان نے خود کو تحقیقات کیلئے پیش کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی کی جانب سے عائد کیے گئے سنگین الزامات کے معاملے پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ عمران خان نے الزامات کی تحقیقات کیلئے خود کو مزید پڑھیں

میں نے اور فریال مخدوم نے علیحدگی پررضا مندی ظاہر کر دی ہے،پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا اعلان

عالمی باکسرعامرخان اور فریال مخدوم کی راہیں جدا ہوگئی ہیں،دونوں نے رضامندی کے ساتھ علیحدگی اختیارکرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی باکسرعامرنے اپنے ٹویٹ میں کہاکہمیں نے اور فریال نے الگ ہونے کافیصلہ کرلیا۔انہوں نے مزید کہاکہ میں نے اور میری اہلیہ فریال دونوں نے علیحدگی پررضامندی ظاہرکردی ہے۔ہم دبئی میں مقیم ہیں۔ فریال مزید پڑھیں

حلفاً کہتی ہوں کہ عائشہ گلالئی نے جو کہا 100 فیصد سچ ہے ۔ ماروی میمن کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

سلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلالئی نے جرأت کا مظاہرہ کیا۔ میں عائشہ گلائی کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں حلفاً کہتی ہوں کہ عائشہ گلالئی نے جو کچھ کہا وہ سو فیصد سچ مزید پڑھیں

وزیر ستان کے قبائلیوں کا عائشہ گلالئی سے مکمل لاتعلقی کااعلان

وزیر ستان کے قبائلیوں نے عائشہ گلالئی کے حالیہ بیانات کو پختون قوم کی روایات کے برخلاف قرار دیتے ہوئے ان سے مکمل لاتعلقی کااعلان کر دیا ہے ،شمالی وزیر ستان کے اتمان زئی اور احمد زئی قبائل کے ساتھ عائشہ گلائی یا اس کے خاندان کا کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی وہ مزید پڑھیں

تبدیلی کوسب دیکھ رہےہیں، آرمی چیف کی پارلیمنٹ میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو

پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے شرکت کی تاہم جس میں آرمی چیف تقریب میں موجود لوگوں کے مابین گھل مل گئے اور اس دوران وہاں موجود صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت بھی کی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایک صحافی نے جمہوریت مزید پڑھیں

عمران خان اور چوہدری نثار کے درمیان اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ملاقات

عمران خان اور چودھری نثار کی مقامی ریسٹورنٹ میں اتفاقیہ ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات اتفاقیہ تھی۔ عمران خان اور چودھری نثار اپنے طور مزید پڑھیں

پرویز مشرف تحریک انصاف میں شامل،،،آج کی سب سے دھماکے دار خبر

ل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کا فیصلہ تاریخ ساز ہے.انھوں نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کی قیادت نے تین بار منتخب ہوکر ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچایا. پرویز مشرف نے ایک بار پھر کہا کہ وہ مزید پڑھیں

اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ، کارکنوں کی اسٹیج پرچڑھنےکی کوشش، جلسےمیں بد نظمی

اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ میں کارکنوں کی آمد جاری ہے۔ مختلف شہروں سے پی ٹی آئی کے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے۔ عمران خان کی جلسہ گاہ آمد پر پی ٹی آئی کارکن میڈیا کےکنٹینرپر بھی چڑھ مزید پڑھیں

شاہ فرمان چارسالہ دور حکومت میں کبھی بیرون ملک دورے پرنہ جانے والے واحد وزیر ہیں

خیبرپختونخوا کابینہ میں شاہ فرمان واحد وزیر ہیں جو چارسالہ دور حکومت میں کبھی بیرون ملک دورے پر نہیں گئے . ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شاہ فرمان اپنے دورہ اقتدار میں کبھی نجی یا سرکاری غیر ملکی دورے پر نہیں گئے . اگرچہ انہیں کئی دفعہ وزیراعلی اور بین الاقوامی اداروں کی مزید پڑھیں