قندیل قتل کیس: درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد مفتی عبد القوی گرفتار

قندیل بلوچ قتل کیس میں درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد ملتان کچہری سے فرار ہونے والے مفتی عبدالقوی کو گرفتار کر لیا ہے. ایس پی ملتان کینٹ ڈاکٹر فہد نے مفتی عبدالقوی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں پنجاب ہائی وے پولیس کی مدد سے جھنگ جاتے ہوئے ہائی وے پر مزید پڑھیں

بیگم کلثوم نواز کی بیماری سیریس اسٹیج پر ہے۔ ڈاکٹرز کا دعویٰ

kulsoom nawaz

سابق نا اہل وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کینسر کے علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں۔ لیکن تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ڈاکٹرز نے بیگم کلثوم نواز کی حالت مزید سنجیدہ ہونے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز نے دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں

عمران خان کو ٹکر دینے کیلئے شاہد آفریدی میدان میں آگئے

imran khan shahid afridi

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی رؤوف کلاسرا نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے شاہد آفریدی کو ان کی فاؤنڈیشن کے لیے 5 کروڑ روپے دے دئے۔ جبکہ تھر اور چولستان کے لیے ان کے پاس پیسہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ جا کر ایم مزید پڑھیں

لیکشن کمیشن نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد کو بھجوادیے

imran khan

توہین عدالت کیس میں الیکشن کمیشن نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد کو بھجوادیے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرکے 26 اکتوبر کو الیکشن کمیشن میں پیش کیا جائے۔دوسری جانب عمران خان نے مشاورت کے بعد 26 اکتوبر کو الیکشن کمیشن میں رضاکارانہ مزید پڑھیں

نا اہلی، تحریک انصاف کا آئندہ سربراہ کون ہوگا؟ عمران خان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

Imran Khan

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا کہ میں اگر نااہل بھی ہو گیا تو بھی ملک کے عوام کی بہتری کے لیے اپنی کوشش جاری رکھوں گا، عمران خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نا اہل ہونے کی صورت میں پارٹی میں الیکشن کروا کر مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن میں ہنگامہ،لاتوں اور مکوں کی بارش ہوگئی

pti

تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن میں کارکن آپس میں لڑ پڑے. اتوار کو اسلام آباد کے کنونشن سنٹر میں پاکستان تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن کانعقاد کیا گیا جس سے چیئرمین عمران خان نے بھی خطاب کیا۔ تاہم کنونشن سنٹر کے وی آئی پی گیٹ پر اس وقت شدید بدنظمی کی صورت حال پیدا ہوگئی مزید پڑھیں

نواز شریف کو 14 سال قید ہو گی ،بیرون ملک اثاثہ جات بھی ضبط کر لیے جائیں گے

nawaz shrif

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر تجزیہ کار انجم رشید نے کہا کہ میاں نواز شریف نیب کا مقدمہ نہیں چلنے دیں گے، یہ لوگ ججز کو جوتے بھی ماریں گے اور کام بھی نہیں کرنے دیں گے اور ججز کے کمروں کو آگ بھی لگائیں گے۔ لیکن یہ سب مزید پڑھیں

پاک فوج میں خاص مسلک کے لوگوں کے آنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ آئی ایس پی آر

ispr

اک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج میں کسی خاص مسلک کے لوگوں کے آنے پر پابندی نہیں ہے ۔پاک فوج میں عیسائی ، ہندو اور سکھ بھی موجود ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پاک فوج میں ہر مسلمان مزید پڑھیں

عمران خان نے نااہل قرار دیے جانے کی صورت میں سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

imran khan

عمران خان نے نااہل قرار دیے جانے کی صورت میں سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر انہیں نااہل کیا گیا تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔ عمران خان نے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ کو قادیانیوں کی حمایت کرنا مہنگا پڑ گیا

rana sanaullah

صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو قادیانیوں کی حمایت میں بیان دینا مہنگا پڑ گیا ۔مسلم لیگ ق نے صوبائی وزیر کے خلاف قراداد صوبائی اسمبلی میں جمع کروا دی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ کے پارلیمانی لیڈر مونس الٰہی کی قیادت میں تمام پارٹی ارکان کی جانب سے مزید پڑھیں