ن لیگ نے مجھے تحریک انصاف میں ہی رہ کر فارورڈ بلاک بنانے کی ہدایت کی تھی: جاوید ہاشمی کا انکشاف

Hashmi

جاوید ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ دھرنوں کے دنوں میں ن لیگ نے مجھے تحریک انصاف میں ہی رہ کر فارورڈ بلاک بنانے کی ہدایت کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما جاوید ہاشمی کا تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ جاوید ہاشمی نے دعوی کیا ہے کہ 2014 کے دھرنے مزید پڑھیں

کراچی کی سڑکوں پر پروٹوکول کے بغیر سفر،عمران خان کے لیے شہری کی جانب سےمحبت کے اظہار کا انوکھا انداز

imran khan in karachi

کراچی کی سڑکوں پر بغیر پروٹوکول کے سفرکرتے ہوئے شہری نے عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز اپنایا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کراچی کے دورے پر بغیر پروٹوکول سفرکررہے تھے کہ ایک شہری کی نظر عمران خان کی گاڑی پر مزید پڑھیں

ٓاسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دئیے

imran smile

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دئیے۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے توہین عدالت کیس میں نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے تھے ۔ عمران خان نے الیکشن کمیشن کے اس عمل کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر رکھی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں فوج طلب ہر طرف آرمی کے نوجوان تعینات کیا ہونے والاہے ؟رات گئے اہم ترین خبر آگئی

pak army

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی. تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند ہوگئی ہے تاہم موبائل فون سروس پریڈ گراؤنڈ میں جیب ریلی کے استقبالیہ تقریب کے باعث بند ہوئی ہے. مزید یہ کہ موبائل فون سروس پریڈ گراؤنڈ اور اس کے ملحقہ علاقوں مزید پڑھیں

عمران خان کا بہت بڑا سیاسی چھکا، سابق وزیراعلی سندھ تحریک انصاف میں شامل

Imran Khan

سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے،شاہ محمود قریشی نے ان کے پارٹی میں شامل ہونے کا خیرمقدم کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے ملاقات کی۔ جس میں ملک کی سیاسی مزید پڑھیں

معروف مذہبی اسکالراور عالم دین مولانا طارق جمیل کی طبیعت ناساز ہوگئی، دُعاوٴں کی اپیل

Maulana Tariq Jameel

معروف مذہبی اسکالراور عالم دین مولانا طارق جمیل کی طبیعت ناساز ہوگئی، دینی پروگراموں میں شرکت کیلئے گاڑی میں لیٹ کرسفرکرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دینی سکالرمولانا طارق جمیل ناسازی طبیعت کے باوجود دینی کاموں میں بھرپورشرکت کرتے ہیں۔ مولانا طارق جمیل کے قریبی لوگوں نے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی درخواست مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں سمیت غیرملکیوں کی بڑی پریشانی ختم

سعودی عرب میں موبائل فون کی پری پیڈ سم میں بیلنس ڈالنے کیلئے اقامہ یا شناختی کارڈ نمبر کی شرط ختم کردی گئی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میںکمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے تمام موبائل کمپنیوں کو ہدایت جاری کردی ہے۔ بورڈ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیلنس ڈالنے مزید پڑھیں

مفتی عبد القوی کی انجیو گرافی رپورٹ سامنے آگئی ۔

mufti abdul qavi

قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم مفتی عبد القوی کی انجیو گرافی رپورٹ سامنے آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرز نے بتایا کہ مفتی عبد القوی کے دل کا ایک والو بند ہے۔ ان کا اسٹنٹ تبدیل کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایم ایس اسپتال کا کہنا تھا کہ مفتی عبد القوی کے دل کی مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز! ریڈ الرٹ جاری

کوئٹہ میں ایک ہی دن میں دہشتگردی کے دو واقعات کے بعد صوبے بھر میں ریڈ الرٹ جاری کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں حالیہ دوواقعات جن میں مستونگ میں دھماکا اور گوادر میں دستی بم حملہ شامل ہیں کی وجہ سے صوبے بھر میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب مزید پڑھیں

ترقی کے نام پر بے تحاشا قرضے لیے لیکن کام کچھ نہیں ہوا، صدر پاکستان

mamnoon hussain

صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ عوامی پروجیکٹس کے نام پر قرضے لیے گئے لیکن نہ تو ڈیم بنے، نہ ھسپتال تعمیر ہوئے اور نہ ہی تعلیمی شعبے میں کچھ کام ہوا. ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی بنوں کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا، صدر پاکستان مزید پڑھیں