پاکستان بھر میں عمرہ آپریشن بند کرنے کا اعلان

عمرہ زائرین کیلئے بائیو میٹرک کی نئی شرط کیخلاف ملک بھر میں زائرین اور ٹورآپریٹرز کا احتجاج کاسلسلہ جاری ، حج اور عمرے کی آرگنائزر کمپنیوں نے عمرہ آپریشن غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا ، صفر اور ربیع الاول میں لاکھوں پاکستانی زائرین کے عمرے کی سعادت سے محروم رہنے اور ٹورآپریٹرز کو مزید پڑھیں

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزرا سمیت استعفیٰ دینے کی پیشکش کر دی

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ میاں نواز شریف کے پاس وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی گئے ہیں ، کچھ وزرا کو تو دوحہ کے راستے اور کچھ اور وزرا کو بھی مختلف راستوں سے لندن بلایا مزید پڑھیں

نوا ز شریف آ نہیں رہے انہیں لایا جا رہا ہے

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ مریم نواز سمیت مسلم لیگ ن کے سب رہنماﺅں نے اسلام قبول کر لیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ عمران خان کو گالیاں دینی ہیں لیکن اداروں کے بارے میں بات نہیں کرنی ۔ طلال مزید پڑھیں

لندن میں کوئی ایسا فیصلہ ہونے جا رہا ہے جو(ن)لیگ یہاں نہیں کرنا چاہتی، دال میں کچھ کالا نظر آرہا ہے

rehman malik

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ کوئی ایسا فیصلہ ہونے جا رہا ہے جو(ن)لیگ یہاں نہیں کرنا چاہتی، دال میں کچھ کالا نظر آرہا ہے،کچھ تو پردہ داری ہے جو (ن)لیگ کی میٹنگ یہاں نہیں ہورہی،پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ حکومت اپنے پانچ سال مزید پڑھیں

عائشہ گلالئی کے خلاف کرپشن ثبوت فراہم کرنے والا ٹھیکیدار نورزمان قتل

تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی کے خلاف کرپشن کے ثبوت دینے والے ٹھیکیدار کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی کے خلاف کرپشن کے ثبوت دینے والا ٹھیکیدار نورزمان قتل ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق ٹھیکیدار نورزمان کو تھانہ تجوڑی کے مزید پڑھیں

نگراں حکومت کے قیام کی تیاریاں مکمل، نگراں وزیراعظم کے پر بھی اتفاق طے پا گی

Chaudhry Shujaat Hussain

چوہدری شجاعت حسین کو نگراں وزیراعظم بنائے جانے کی چہ مگوئیاں ہونے لگی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے معروف کامیڈین سہیل احمد نے بتایا کہ چوہدری شجاعت حسین کو نگراں وزیراعظم بنائے جانے کی چہ مگوئیاں ہونے لگی ہیں۔ اس سلسلے میں چوہدری شجاعت حسین خود مزید پڑھیں

کرپشن کیسز۔۔۔مولانافضل الرحمن کی بھی فائل کھل گئی

سینئرصحافی اور تجزیہ کارحامد میرنے انکشاف کیاہے کہ مولانافضل الرحمن کی بھی فائل کھل گئی ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے بتایاکہ مولانافضل الرحمن نے اپنی اہمیت بڑھانے کیلئے پرانی اور نئی دینی جماعتوں کااتحادبناناشروع کردیاہے۔مولانا فضل الرحمن نے سیاسی جماعتوں کے لیڈران سے رابطے کیے لیکن کوئی بھی ان کے قابو مزید پڑھیں

کوکین کا استعمال کم ہوجائے تو عمران خان کو بار بار معافی نہیں مانگی پڑے گی

وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کس کس سے معافی مانگیں گے انھیں عائشہ گلالئی سے بھی معافی مانگنی پڑے گی،کوکین کا استعمال کم ہوجائے تو عمران خان اس طرح کے بیان نہیں دے گا۔جمعرات کو پارلیمنٹ ہاوئس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشاہد اللہ خان نے کہا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی نے سیاست کی خاطر خاندان کا نام ڈبو دیا

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیر مین شاہ محمود قریشی کے بھائی مرید حسین قریشی کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی نے سیاست کی خاطر خاندان کا نام ڈبو دیا،فیصلہ کرلیں کہ ایمان چاہئے یا عمران خان۔تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی اورانکے بھائی مرید حسین قریشی حضرت بہاولدین زکریا کے عرس کے افتتاح مزید پڑھیں

عمران خان کی این اے 4 میں شاندار کامیابی پر ارباب عامر ایوب اور کارکنوں کو مبارکباد

imran smile

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشاورمیں این اے 4 میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی پر ارباب عامر ایوب کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج این اے 4 کی جیت مشترکہ اپوزیشن کیخلاف بڑی کامیابی ہے ،اس کامیابی پر تمام کارکن مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں