ریحام خان نے سیاسی سفر کا آغاز کر دیا

Reham Khan

پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے لیے کوششیں تیز کر دیں۔ اس سلسلے میں انکی جانب سے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے رابطے بھی کئیے گئے ہیں لیکن ابھی تک پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے مثبت جواب موصول مزید پڑھیں

میری جان کو خطرہ ہے، نواز شریف اور شہباز شریف مجھے قتل کروا کر الزام طاہر القادری پر دھر دیں گے: گلو بٹ

GulluButt

گلو بٹ کا کہنا ہے کہ اس کی جان کو خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاون کے موقع پر سرعام توڑ پھوڑ کرنے والے ن لیگی کارکن گلو بٹ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اس کی جان کو خطرہ ہے۔ گلو بٹ کا مزید پڑھیں

این اے 120 کے ابتدائی نتائج میں یاسمین راشد آگے اور کلثوم نوازپیچھے

لاہور میں حلقہ این اے 120 میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ پولنگ اسٹیشن نمبر 23 گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول سنت نگر میں تحریک انصاف نے 648 ووٹ حاصل کیے جب کہ مسلم لیگ نے 247 ووٹ لیے ہیں۔ پولنگ کے آخری گھنٹے میں ووٹرز کا بہت رش دیکھنے میں آیا اور بڑی تعداد میں مزید پڑھیں

این اے 120 کا ضمنی انتخاب،نئی تاریخ رقم، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

این اے 120 کا ضمنی انتخاب،نئی تاریخ رقم، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ، تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے کھل کر اخراجات، حلقہ این اے 120 کے انتخاب نے نئے رحجان کو جنم دیا ہے اس انتخاب سے عام آدمی کے لئے مشکلات میں اضافہ کر دیا گیا ہےتینوں بڑی پارٹیوں نے اندھا دھند مزید پڑھیں

گرو گرمیت سنگھ کا جیل سے فرار ،بھارت میں ہنگامہ،پولیس اہلکاروں کی دھڑا دھڑ گرفتاریاں

گزشہ ماہ دو خواتین پیروکاروں کے ساتھ زیادتی کے جرم میں 20 سال کی سزا پانے والے متنازع بھارتی گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کو جیل سے فرار کرانے کی کوشش میں 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سینئر پولیس آفیسر نے بتایا کہ گرفتار پولیس اہلکار مزید پڑھیں

گلو بٹ کے بھائی کا این اے 120 کے الیکشن کے حوالے سے بیان سامنے آگیا۔

ن لیگ کے بدنام زمانہ کارکن گلو بٹ کے بھائی کا این اے120 میں ہونے والے الیکشن کے حوالے سے بیان سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے گلو بٹ کے بھائی کا کہنا تھا کہ ن لیگ کو حلقہ این اے120 میں کوئی بھی شکست نہیں دے سکتا ڈنڈا اور ٹھپہ مزید پڑھیں

این اے120میں تاریخی ریکارڈ قائم، ایک ووٹ کتنے میں فروخت ہورہاہے؟ خریدنے والی کون سی جماعت ہے؟ حیرت انگیزانکشافات‎

Shahid-Masood

حلقہ این اے 120 جہاں حکمران جماعت ن لیگ اور پی ٹی آئی کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ حکمران جماعت نے حلقہ سے کامیابی کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کر مزید پڑھیں

میاں نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان جھگڑا…

nawaz shahbaz

نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان لندن میں جھگڑا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور سینئر اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان لندن میں جھگڑا ہوا ہے۔ جھگڑا کافی شدید مزید پڑھیں

مستقبل میں پاکستان کے دوروپے ایک امریکی ڈالر کے برابر ہو جائیں گے

pkr

صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن پنجاب سید رضا علی گیلانی نے کہا ہے کہ چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور پاکستان کی سماجی اور معاشی ترقی کی ضمانت ہے اور سی پیک کی کامیابی سے مستقبل میں پاکستان کے دو روپے امریکہ کے ایک ڈالر کے برابر ہوں گے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ اور مطالعہ پاکستان مزید پڑھیں

بلیو وہیل کھیلنے کے بعد میں نے اپنا ہاتھ کاٹ لیا، بلیو وھیل کی متاثرہ بچی کا بیان

بلیو وہیل گیم کھیلنے والی متاثرہ بچی کا کہنا تھا کہ گیم کھیل کھیل کر میری حالت ایسی ہو گئی تھی کہ میں نے بغیر سوچے سمجھے اپنا ہاتھ کاٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق بلیو وہیل نامی خطرناک گیم اس وقت میڈیا کی زینت بنی ہوئی ۔اس پر اسرار گیم نے نوجوان نسل میں خوف و مزید پڑھیں