پاکستان کا وہ صدر جس نے کعبہ شریف میں نماز کی امامت کروائی

Zia ul haq

جنرل ضیاء الحق پاکستان کے وہ واحد سربراہ مملکت تھے جنہوں نے صدر مملکت کے عہدے پر فائز رہنے کے باوجود کوئی شخصی مفاد حاصل نہیں کیاانہوں نے اسلام آباد میں جو مکان بنوایا تھا وہ بھی بینک سے قرض لے کر بنوایا اور قرض کی قسطیں اپنی تنخواہ سے کٹواتے رہے اور نہ ہی مزید پڑھیں

یہ ڈرون تھوڑا بڑا نہیں ہوسکتا تاکہ میں اس پر بیٹھ کر مکہ جا سکوں.

فریقہ کے ملک گھانا کے ایک دور دراز گاﺅں میں ترک چینل ٹی آر ٹی کی ٹیم ایک ڈاکیومنٹری کی شوٹنگ کر رہی تھی کہ اسی دوران ان کا ڈرون کیمرہ گرگیا جو قریب ہی موجود بزرگ دیہاتی الحسن عبداللہ نے اٹھالیا۔ جب ترک صحافی ڈورن لینے پہنچے تو عبداللہ نے ان سے دلچسپ خواہش مزید پڑھیں

جمعیت علماءاسلام (ف) کے رہنما قاری حق نواز کو قتل کر دیا گیا

جمعیت علماءاسلام (ف) کے رہنما قاری حق نواز کو قتل کر دیا گیا . ”ایکسپریس ٹریبیون“ کے مطابق نامعلوم ملزمان نے مذہبی سکالر اور جمعیت علماءاسلام کے رہنما قاری حق نواز کو چارسدہ میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے . قاری حق نواز جامع محمدیہ کے بانی تھے. پولیس حکام مزید پڑھیں

ملک بھر میں 25 جولائی بروز منگل کو یکم ذوالقعد ہے: مفتی منیب

new moon

پاکستان میں ذوالقعد کا چاند نظر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس ذوالقعد کا چاند دیکھنے کیلئے منعقد کیا گیا۔ اجلاس کے بعد مفتی منیب الرحمان نے چاند نظر آ جانے کا اعلان کیا۔ ملک مزید پڑھیں