یہ ڈرون تھوڑا بڑا نہیں ہوسکتا تاکہ میں اس پر بیٹھ کر مکہ جا سکوں.

فریقہ کے ملک گھانا کے ایک دور دراز گاﺅں میں ترک چینل ٹی آر ٹی کی ٹیم ایک ڈاکیومنٹری کی شوٹنگ کر رہی تھی کہ اسی دوران ان کا ڈرون کیمرہ گرگیا جو قریب ہی موجود بزرگ دیہاتی الحسن عبداللہ نے اٹھالیا۔ جب ترک صحافی ڈورن لینے پہنچے تو عبداللہ نے ان سے دلچسپ خواہش مزید پڑھیں

چین اور بھارتی افواج میں جھڑپ، سرحد پر شدید کشیدگی

border

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی فوجی حکام نے دعویٰ کیا کہ لداخ میں پنگونگ جھیل کے قریب چینی فوجیوں نے بھارتی فوجیوں پر پتھراؤ کیا اور دو بار بھارتی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن انہیں پیچھے دھکیل دیا گیا۔دونوں افواج میں معمولی جھڑپ ہوئی اور صورت حال کو فوری طور پر مزید پڑھیں

مرنے سے پہلے ملااختر منصور کو پتہ تھا کہ اسکے ساتھ کچھ غلط ہونے والا ہے،سابق طالبان کمانڈر کا انکشاف

پاک افغان سرحد پر امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے والے افغان طالبان کے سابق امیر ملا اخترمنصورکے ایک قریبی ساتھی سابق کمانڈر نے انکشاف کیا ہے کہ مرنے سے چند گھنٹے قبل ملا منصور کو پتہ تھا کہ اسکے ساتھ کچھ غلط ہونے والا ہے اسی لیے اس نے اپنے خاندان والوں کو اسکی مزید پڑھیں

نوکیا کا نیا اینڈروئیڈ اسمارٹ فون ’’نوکیا 6‘‘ پاکستان میں متعارف

اسپین کے شہر بارسلونا میں نوکیا نے پہلی بار اس بات کا اعلان کیا تھا کہ وہ رواں برس اپنے اینڈروئیڈ اسمارٹ فونز دنیا بھر میں متعارف کرائے گا جن میں سے نوکیا 3 اور نوکیا 5 پہلے ہی متعارف کرائے جاچکے ہیں تاہم اب نوکیا نے پاکستان میں نوکیا 6 بھی باضابطہ طور پر مزید پڑھیں

بولی وڈ اسٹار اجے دیوگن نے اپنی نئی فلم ‘بادشاہو’ کے لیے زندگی کو دائو پر لگا دیا تھا

badshaho

بولی وڈ اسٹار اجے دیوگن نے اپنی نئی فلم ‘بادشاہو’ کے لیے زندگی کو دائو پر لگا دیا تھا۔اپنے کیرئیر کے آغاز سے ہی اجے دیوگن اپنے ایکشن سیکونس خود کرنے کو ترجیح دیتے ہیں اور ان کی جلد ریلیز ہونے والی فلم بادشاہو میں ایک اسٹنٹ کے دوران وہ مرتے مرتے بچے۔اس بات کا مزید پڑھیں

بالی ووڈ کی معروف’’ آئٹم گرل ‘‘ منشیات فروشی میں ملوث نکلیں

سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی ) نے ہندوستانی فلم انڈسٹری سے منسلک افراد کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے 12افراد کے نام سمن جا ری کر دیا ہے۔ بھارتی شھر حیدر آباد میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران ’’ایل ایس ڈی ‘‘ اور ایم ڈی ایم اے ‘‘ جیسی خطرناک منشیات کی برآمدگی مزید پڑھیں

سعودی سیکورٹی فورسز نے باغیوں کی سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ، 15حوثی باغی ہلاک

saudi army

سعودی سیکورٹی فورسز نے باغیوں کی سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنادی. کاروائی کے دوران 15حوثی باغی ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی فوج نے مملکت کی سرحد میں دراندازی کرنے والے حوثی ملیشیا اور معزول صالح کے پاسداران کے ارکان کے خلاف بڑی کارروائی کی۔حوثی ملیشیا کے جنگجو مملکت مزید پڑھیں

تھکاوٹ کے شکار شخص نے پیدل چلنے کے بجائے ایک بار پھر فورک لفٹر چرا لیا

forklift

فلوریڈا پولیس کا کہنا ہے کہ ایک شخص نے فورک لفٹر چرایا اور پکڑے جانے پر بتایا کہ وہ پیدل چلتے ہوئے تھک گیا تھا، جس کی وجہ سے اسے یہ قدم اٹھانا پڑا۔پولیس کے مطابق یہ اس شخص کی پہلی واردات نہیں تھی۔ پورٹ اورنج پولیس کا کہنا ہے کہ اُن کے ایک آفیسر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں گونگے بہرے بچے قرآن سیکھنے لگے!

Quran reading

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب میں دو میاں بیوی نے رضاکارانہ طور پر گونگے اور بہرے بچوں کو قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھانے کے ساتھ ساتھ انہیں حفظ کرانے کا منفرد سلسلہ شروع کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہری سلطان الحمود اور ان کی اہلیہ وفاء الحمید نے خود کو گونگے بہرے بچوں کو مزید پڑھیں