میکسکو سٹی میں ہولناک زلزلہ؛ 226 افراد ہلاک

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق میکسکو سٹی میں 2 ہفتوں کے دوران دوسرے خوفناک زلزلے نے تباہی مچادی، میکسکو سٹی میں ریکٹر اسکیل پر 7.1 شدت کے زلزلے کے بعد کم ازکم 226 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں جب کہ اس زلزلے میں اب تک 20 عمارتیں مکمل طور پر منہدم ہونے مزید پڑھیں

گرو گرمیت سنگھ کا جیل سے فرار ،بھارت میں ہنگامہ،پولیس اہلکاروں کی دھڑا دھڑ گرفتاریاں

گزشہ ماہ دو خواتین پیروکاروں کے ساتھ زیادتی کے جرم میں 20 سال کی سزا پانے والے متنازع بھارتی گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کو جیل سے فرار کرانے کی کوشش میں 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سینئر پولیس آفیسر نے بتایا کہ گرفتار پولیس اہلکار مزید پڑھیں

ایک شخص کا سر دوسرے شخص کے دھڑ پر لگا دیا گیا

ایک 36 سالہ شخص دنیا کا پہلا انسان بن گیا جس کا سر کسی اور شخص کے دھڑ پر لگا دیا گیا یہ اپنی نوعیت کا دنیا کا پہلا آپریشن اور میڈیکل سائنس کی دنیا میں نہایت انقلابی قدم قرار دیا جا ریا ہے۔اس کامیاب آپریشن کے لئے سرجنوں کی 19گھنٹے کی طویل محنت شامل مزید پڑھیں

مستقبل میں پاکستان کے دوروپے ایک امریکی ڈالر کے برابر ہو جائیں گے

pkr

صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن پنجاب سید رضا علی گیلانی نے کہا ہے کہ چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور پاکستان کی سماجی اور معاشی ترقی کی ضمانت ہے اور سی پیک کی کامیابی سے مستقبل میں پاکستان کے دو روپے امریکہ کے ایک ڈالر کے برابر ہوں گے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ اور مطالعہ پاکستان مزید پڑھیں

ترکی کا میانمار پر حملہ..

ترکی کے ہیکرز نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف جوابی کارروائی میں میانمار کی متعدد سرکاری ویب سائٹس ہیک کرلی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ذرائع کے مطابق ترکی کے ہیکرز نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے میانمار کی متعدد سرکاری ویب سائٹس ہیک کرلی ہیں۔ میانمار کے ڈائریکٹر آئی مزید پڑھیں

’اسامہ بن لادن کی موت پر چین نے پاکستان کا ساتھ نہیں دیا تھا لیکن اس مرتبہ۔۔۔‘ چین سے اعلان ہوگیا

china pakistan

2011ءمیں ایبٹ آباد آپریشن کے بعد پاکستان اور امریکہ کے تعلقات بہت کشیدہ ہو گئے تھے لیکن اس وقت چین نے اس معاملے میں مداخلت سے گریز کیا تھا، جس کی وجہ شاید یہاں سے اسامہ بن لادن کا پکڑا جانا تھا، کہ چین بلاوجہ عالمی دباﺅ کا نشانہ نہیں بننا چاہتا تھا۔ امریکی صدر مزید پڑھیں

دنیا بھر میں تکنیکی وجوہات کی بناء پر فیس بک کالنک ڈاؤن،لاکھوں صارفین کومشکلات کا سامنا

facebook

دنیا بھر میں تکنیکی وجوہات کی بناء پر فیس بک کالنک ڈاؤن ہوگیا،جس کے باعث صارفین کوشدید مشکلات کاسامنا کرناپڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا میں سوشل میڈیا کی مقبول ترین سائٹ فیس بک کا لنک ڈاؤن کرگیا۔ فیس بک کی جانب سے صارفین کوآگاہ کیا جارہا ہے کہ کچھ تکنیکی وجوہات کی بناء پرفیس مزید پڑھیں

بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے،30 افراد ہلاک 300 سے زائد زخمی، کرفیو نافذ ، فوج طلب کر لی گئی

بھارتی مذہبی رہنما گرمیت رام رحیم سنگھ کو جنسی زیادتی کیس میں مجرم قرار دے کر گرفتار کر لیا گیا۔ جس کے بعد بھارت بھر میں خصوصاً پنجاب میں ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں ، ہنگاموں کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک جبکہ 300 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔ مشتعل افراد نے درجنوں پٹرول پمپس مزید پڑھیں

برقع کا تمسخر اڑانے والی آسٹریلوی خاتون سینیٹر خود مذاق بن گئی

آسٹریلوی پارلیمنٹ میں برقع کا مذاق بنانے والی سینیٹر پالین ہینسن خود مذاق بن گئیں۔ ایک تقریب میں شرکت کرنے پہنچیں تو لوگوں نے ’’ گو گو‘‘ کے نعرے لگا دیئے سینیٹر شرمندہ ہو کر لوٹ گئیں۔مسلمانوں سمیت امیگرینٹس کے حوالے سےتعصب کا مظاہرہ کرنے والی آسٹریلیا کی سینیٹر پالین ہینسن کو عوام نے دھتکار مزید پڑھیں

بارسلونا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

barcelona

بارسلونا میں ہونے والے حملے میں ملوث اہم مشتبہ اہم شخص موسی ابو بکر سپین ہی میں ہونے والے ایک دوسرے حملے میں پولیس کے ہاتھوں مارا گیا ۔ پولیس کے مطابق موسی ابو بکر کیمبرلز میں ہونے والے حملے میں مارے جانے والے پانچ مشتبہ افراد میں شامل تھا ۔ اس سے قبل پولیس مزید پڑھیں