موٹر سائیکل مالکان گھر سے نکلنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

موٹر سائیکل مالکان کے لیے بُری خبر یہ ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کے جانے والے جُرمانے کی رقم میں اضافہ کر دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں سٹی ٹریفک پولیس نے آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)عثمان احمد خٹک کو موٹرسائیکل کے جُرمانے میں اضافے کی سمری بھجوادی. مزید پڑھیں

سعودی سیکورٹی فورسز نے باغیوں کی سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ، 15حوثی باغی ہلاک

saudi army

سعودی سیکورٹی فورسز نے باغیوں کی سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنادی. کاروائی کے دوران 15حوثی باغی ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی فوج نے مملکت کی سرحد میں دراندازی کرنے والے حوثی ملیشیا اور معزول صالح کے پاسداران کے ارکان کے خلاف بڑی کارروائی کی۔حوثی ملیشیا کے جنگجو مملکت مزید پڑھیں

لاہور دھماکہ ، چند قدم کے فاصلے پر وزیر اعلیٰ کا اجلاس جاری تھا

Shahbaz Sharif

لاہور کی معروف شاہراہ فیروز پور روڈ پر واقعہ ارفع کریم ٹاور کے قریب سبزی منڈی میں دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں اب تک 6 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ دھماکے سے چند قدم کے فاصلے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے نتائج آج تک بھگت رہے ہیں. رانا ثناءاللہ

rana sanaullah

پنجاب کے صوبائی وزیرقانون رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ حکومت گرانے کے لیے سپریم کورٹ کا کندھا استعمال کیا جارہا ہے اگرنوازشریف کو غیر جمہوری طریقے سے عہدے سے ہٹایا گیا تو عدم استحکام پیدا ہوگا۔ کچھ لوگ ملک دشمن ایجنڈے کے لئے کام کر رہے ہیں۔ پاکستان آگے بڑھنے کی پوزیشن میں آتا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا پانامہ کیس کا فیصلہ ، ایف آئی اے کو ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا

supreme court

سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کا فیصلہ محفوظ کیا گیا۔ پانامہ کیس کے فیصلے سے متعلق کئی پیشن گوئیاں کی جا رہی ہیں کہ اس کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کا بچنا مشکل ہے۔ تاہم سپریم کورٹ کے ممکنہ فیصلے کے پیش نظر ایف آئی اے کو ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارنے اپنے لیے آفیشل بلیو پاسپورٹ بنوا لیا

ch nisar

وفاقی وزیرداخلہ چوھدری نثار علی خان نے آفیشل بلیو پاسپورٹ بنوالیاہے،وزیرداخلہ نے پاسپورٹ پیرکے روز دن ساڑھے 11بجے بنوایا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنے لیے آفیشل بلیو پاسپورٹ بنوالیاہے۔آفیشل بلیوپاسپورٹ اگلے دس برس تک قابل استعمال ہوگا۔ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ نے پاسپورٹ پیرکے روزدن ساڑھے 11بجے بنوایا۔ تاہم وزیرداخلہ چوہدری مزید پڑھیں

نوازشریف چند شرائط پر مستعفی ہونے کو تیار ہیں: صابر شاکر

nawaz shrif

نجی ٹی وی چینل کے سینئر اینکر صابر شاکر نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نوازشریف تازہ صورتحال کے مطابق مستعفی ہونے کو تیار ہیں۔ صابر شاکر نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے مستعفیٰ ہونے کے لیے کچھ شرائط رکھی ہیں جن میں حکمراں جماعت کی طرف مزید پڑھیں

نواز شریف کی جگہ مولانا فضل الرحمان کو وزیر اعظم مقرر کیے جانے کا امکان

Molana fazl ur Rahman

نواز شریف کی جگہ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو وزیر اعظم مقرر کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ نواز شریف کے ذہن میں ہے کہ تقسیم مزید پڑھیں

چارسدہ سے پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر عدنان خان کی عمران خان سے ملاقات، تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

imran khan

پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر عدنان خان نے تحریک انصاف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان سے چارسدہ سے پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر عدنان خان کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں عدنان خان نے تحریک انصاف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔

سعودی عرب میں گونگے بہرے بچے قرآن سیکھنے لگے!

Quran reading

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب میں دو میاں بیوی نے رضاکارانہ طور پر گونگے اور بہرے بچوں کو قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھانے کے ساتھ ساتھ انہیں حفظ کرانے کا منفرد سلسلہ شروع کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہری سلطان الحمود اور ان کی اہلیہ وفاء الحمید نے خود کو گونگے بہرے بچوں کو مزید پڑھیں