تبدیلی کوسب دیکھ رہےہیں، آرمی چیف کی پارلیمنٹ میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو

پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے شرکت کی تاہم جس میں آرمی چیف تقریب میں موجود لوگوں کے مابین گھل مل گئے اور اس دوران وہاں موجود صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت بھی کی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایک صحافی نے جمہوریت مزید پڑھیں

عمران خان اور چوہدری نثار کے درمیان اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ملاقات

عمران خان اور چودھری نثار کی مقامی ریسٹورنٹ میں اتفاقیہ ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات اتفاقیہ تھی۔ عمران خان اور چودھری نثار اپنے طور مزید پڑھیں

پرویز مشرف تحریک انصاف میں شامل،،،آج کی سب سے دھماکے دار خبر

ل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کا فیصلہ تاریخ ساز ہے.انھوں نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کی قیادت نے تین بار منتخب ہوکر ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچایا. پرویز مشرف نے ایک بار پھر کہا کہ وہ مزید پڑھیں

چوہدری نثار کو میری بد دعا لگی ہے، ڈاکٹرعاصم

ڈاکٹرعاصم نے احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ نوازشریف نے حکومتی مشینری اپنی ذات کے لئے استعمال کی، ن لیگ کا مستقبل کچھ اچھا دکھائی نہیں دے رہا جب کہ نوازشریف سازش پرنہیں اپنی حرکتوں پر گئے ہیں، مجھے خوشی نہیں ہوئی بلکہ افسوس ہوا کہ ہمارے ملک کے لیڈر بھی مزید پڑھیں

این اے120پر ضمنی انتخابات کا شیڈول اگلے ہفتے جاری ہونے کا امکان

سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد لاہورسے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخابات کا شیڈول اگلے ہفتے جاری ہونے کا امکان ہے جبکہ ضمنی انتخاب ستمبر کے دوسرے ہفتے میں متوقع ہیں۔حلقہ این اے 120 کی نشست نواز شریف کو سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیئے جانے کے مزید پڑھیں

ایل این جی معاہدہ:شیخ رشید کا نامزدوزیراعظم شاہد خاقان کیخلاف ریفرنس دائرکرنے کااعلان

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ن لیگ کے نامزد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی معاہدے پرریفرنس دائرکرنے کااعلان کردیا ہے، میرا حوصلہ بڑھ گیا ہے مجھے سمجھ آگئی ہے کہ بغیر پیسوں سے بھی کیس لڑا جا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید نے نجی ٹی وی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس کیس کا تاریخی فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے آج پانامہ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دے دیا۔ پانچ رکنی لارجر بنچ میں پانامہ عملدرآمد بنچ کے جسٹس اعجاز افضل ، جسٹس عظمت سعید شیخ اور جسٹس اعجاز الاحسن سمیت مزید پڑھیں

کتے گھاس کیوں کھاتے ہیں؟

عام طور پر کتوں کے سامنے جو چیز آجائے وہ اسے کھانے کی کوشش کرتے ہیں، جسے پاؤں کے جوتے، ٹینس بال یا کوئی بھی ایسی چیز جو آپ کے ہاتھ سے نیچے زمین پر گرے۔اس کے علاوہ کتے کبھی کبھار گھاس بھی کھاتے ہیں۔ اگر آپ کا کتا بھی کبھی کبھار گھاس کھائے تواس مزید پڑھیں

ججز کی آمد میں تاخیر; سکیورٹی کلئیرنس ہونے تک ججز کمرہ عدالت میں نہیں آئیں گے

پانامہ لیکس کیس کا تاریخی فیصلہ آج سپریم کورٹ کے کورٹ روم نمبر 1 میں سنایا جائے گا ۔ فیصلہ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق ساڑھے 11 بجے سنایا جانا تھا ۔ کورٹ روم نمبر ون میں تاریخی فیصلہ سنائے جانے کے پیش نظر کورٹ روم کھچا کھچ بھرا ہوا ہے۔ سکیورٹی کلئیرنس نہ مزید پڑھیں

جمعیت علماءاسلام (ف) کے رہنما قاری حق نواز کو قتل کر دیا گیا

جمعیت علماءاسلام (ف) کے رہنما قاری حق نواز کو قتل کر دیا گیا . ”ایکسپریس ٹریبیون“ کے مطابق نامعلوم ملزمان نے مذہبی سکالر اور جمعیت علماءاسلام کے رہنما قاری حق نواز کو چارسدہ میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے . قاری حق نواز جامع محمدیہ کے بانی تھے. پولیس حکام مزید پڑھیں