مردم شماری: ’پاکستان کی آبادی 20 کروڑ 77 لاکھ 74 ہزار520‘

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے حالیہ مردم شماری کے عبوری نتائج پیش کیے گئے جن کی توثیق کر دی گئی۔ عبوری نتائج کے مطابق ملک کی آبادی 20 کروڑ 77 لاکھ 74 ہزار 520ہے جن میں مردوں کی تعداد 10 کروڑ مزید پڑھیں

کپتان کی تیسری شادی۔۔شرجیل میمن کی شراب خانوں میں پٹائی

abid sher ali

وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہناہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ جلد متوقع ہے ہم فیصلے پر سجدہ ریز ہوں گے اورعمران خان ناکامی کے بعد تیسری شادی کی تیاری کرلیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت عابد شیرعلی کا کہنا تھا کہ پاناما کے معاملے میں ہمارا دامن صاف مزید پڑھیں

عائشہ گلا لئی کے خلاف پورے ملک کے خواجہ سرا اٹھ کھڑے ہوئے.

تحریک انصاف کو چھوڑنے والی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی نے پاکستان تحریک انصاف کے جلسوں میں عمران خان کی جانب ستے خواتین کو مخاطب کرنے کےلئے استعمال کیے گئے الفاظ “میری خواتین ” پر اعتراض بلند کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران کہا تھا کہ ” کیا ان خواتین کے مزید پڑھیں

امریکا کا دورہ شیڈول کرلیاہے، پاکستان کے حق میں جو بہتر ہوا وہی کرونگا، خواجہ آصف کا دوٹوک اعلان

khawaja asif

وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے دوٹوک اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ امریکا کا دورہ منسوخ نہیں ہوا صرف تاریخ طے نہیں ہے۔ وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ انہوں نے امریکہ کا دورہ شیڈول کرلیا ہے تاہم امریکہ کے مزید پڑھیں

ایفیڈرین کوٹہ کیس…حنیف عباسی کیلئے بری خبر آ گئی

ایفیڈرین کوٹہ کیس کی دوبارہ تحقیقات شروع ہونے کے بعد ن لیگی قیادت نے حنیف عباسی سے فاصلے بڑھا لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایفیڈرین کوٹہ کیس کے دوبارہ کھلنے کے بعد سے سابق رکن قومی اسمبلی اور ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کی مشکلات ہر گزرتے دن کیساتھ بڑھتی جا رہی ہیں۔ جہاں مزید پڑھیں

دھرنوں کو مکمل بریک لگانے کا فیصلہ،حکومت نے تیاری کرلی

صوبائی دارلحکومت لاہور میں آئے روز احتجاج اور دھرنوں کے باعث 4 مقامات کو ریڈ زون قرار دینے کی سمری تیار کر لی گئی۔ذرائع کے مطابق مال روڑ، جی او آر ون پر دھرنا و مظاہرہ دینے پر پابندی ہو گی۔ جبکہ سی ایم ہاس، سول سیکرٹریٹ کے مقامات بھی ریڈ زون میں شامل ہوں مزید پڑھیں

کلثوم نواز کی جانب سے ایک ہفتے بعد وطن واپسی کا اعلان

Kulsoom Nawaz

کلثوم نواز کی جانب سے ایک ہفتے بعد وطن واپسی کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز ان دنوں علاج کے سلسلے میں لندن موجود ہیں۔ لندن سے کلثوم نواز کے حوالے سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ انہوں نے اب تک 3 مرتبہ طبی معائنہ مزید پڑھیں

نواز شریف اور شہباز شریف میں مبینہ ناراضی

nawaz shahbaz

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان بھائی وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے مابین تعلقات خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ محل میں برسوں سے روایت تھی کہ نواز شریف اور شہباز شریف دوپہر کا کھانا اکٹھے کھاتے تھے لیکن اب رائے ونڈ محل میں دوپہر کا کھانا مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ حکومت ڈینگی پرقابو پانے کیلئے پنجاب حکومت سے سہولیات لینے پرآمادہ ہوگئی

mobile health unit

خیبرپختونخواہ حکومت نے ڈینگی پرقابو پانے کیلئے پنجاب حکومت سے سہولیات لینے پرآمادگی ظاہر کردی،وزیرصحت کے پی کے شہرام ترکئی نے وزیرصحت پنجاب خواجہ عمران نذیرسے ٹیلی فون پررابطہ کرلیا،جس میں مشترکہ لائحہ عمل بنانے پربات چیت کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے پنجاب میڈیکل ٹیم کی مدد لینے کا فیصلہ مزید پڑھیں

نواز شریف ذہنی مریض بن گئے جوراتوں کو اٹھ اٹھ کر بڑبڑاتے ہیں کہ۔۔۔“ شیخ رشید احمد پھر میدان میں آ گئے

Sheikh Rasheed Ahmed

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نفسیاتی مریض بن چکے ہیں اور اب راتوں کو بھی اٹھ اٹھ کر یہ کہتے ہیں کہ ”مجھے کیوں نکالا، مجھے کیوں نکالا؟“. نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ نواز شریف اپنی مزید پڑھیں