مستقبل میں پاکستان کے دوروپے ایک امریکی ڈالر کے برابر ہو جائیں گے

pkr

صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن پنجاب سید رضا علی گیلانی نے کہا ہے کہ چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور پاکستان کی سماجی اور معاشی ترقی کی ضمانت ہے اور سی پیک کی کامیابی سے مستقبل میں پاکستان کے دو روپے امریکہ کے ایک ڈالر کے برابر ہوں گے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ اور مطالعہ پاکستان مزید پڑھیں

ترکی کا میانمار پر حملہ..

ترکی کے ہیکرز نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف جوابی کارروائی میں میانمار کی متعدد سرکاری ویب سائٹس ہیک کرلی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ذرائع کے مطابق ترکی کے ہیکرز نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے میانمار کی متعدد سرکاری ویب سائٹس ہیک کرلی ہیں۔ میانمار کے ڈائریکٹر آئی مزید پڑھیں

بلیو وہیل کھیلنے کے بعد میں نے اپنا ہاتھ کاٹ لیا، بلیو وھیل کی متاثرہ بچی کا بیان

بلیو وہیل گیم کھیلنے والی متاثرہ بچی کا کہنا تھا کہ گیم کھیل کھیل کر میری حالت ایسی ہو گئی تھی کہ میں نے بغیر سوچے سمجھے اپنا ہاتھ کاٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق بلیو وہیل نامی خطرناک گیم اس وقت میڈیا کی زینت بنی ہوئی ۔اس پر اسرار گیم نے نوجوان نسل میں خوف و مزید پڑھیں

معروف پاکستانی اینکر اقرار الحسن کا میانمار سے تازہ ترین ویڈیو پیغام سامنے آگیا

اقرار الحسن کا میانمار سے تازہ ترین ویڈیو پیغام سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اینکر اقرار الحسن میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار معلوم کرنے اور ان کی مدد کیلئے 2 روز قبل میانمار پہنچے تھے۔ اب اقرار الحسن کی جانب سے تازہ ترین ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے۔ سوشل مزید پڑھیں

برما سفارتخانے کو محفوظ بنانے کے لیے ریڈ زون میں داخلے پر پابندی عائد

برما کے خلاف مظاہروں میں سفارتخانے کو محفوظ بنانے کے لیے ریڈ زون میں غیر متعلقہ اشخاص کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ریڈ زون کو کنٹینرز لگا کر بند کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔تفصیلات کے مطابق چیف کمشنر کی صدارت میں اعلٰی سطحی اجلاس طلب کیا گیا ۔اجلاس میں آئی مزید پڑھیں

اپنی بہن بیٹی کا مان رکھنا، بیمار ماں کوچھوڑ کرووٹ مانگنے آئی ہوں،مریم نواز

maryam nawaz

مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء مریم نوازنے کہا ہے کہ کلثوم نواز نے آپ کوسلام بھیجا ہے،اپنی بہن بیٹی کامان رکھنا،بیمار ماں کوچھوڑ کرآپ کے پاس آئی ہوں۔17ستمبرکوباہرنکلواور دنیا کوبتا دوتم ظلم ،ناانصافی اورنوازشریف کی نااہلی کونہیں مانتے۔ن لیگ کے شیرو17ستمبرکوبتا دینا کہ ووٹ نوازشریف کا ہے،پاناما، اقامہ اور نااہلی سب ڈرامہ ہے،نوازشریف نشانہ مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم، جو کام پاکستان کا کوئی سیاستدان نہ کر سکا، وہ مولانا فضل الرحمان نے کر دکھایا

molana fazal ur rahman

معیت علماء اسلام کے سر براہ مولانا فضل الرحمن کے اپیل پر ملک بھر میں عید کے اجتماعات جو کھلے پارکوں ،مدارس ،اور گرائونڈوں میں ادا کئے گئے ان میں امریکی صدر کے بیان اور میانمار میں مسلمانو ں پر بدترین مظالم کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا ،مساجد اور کھلے میدانوں میں علماء خطبا مزید پڑھیں

بنگلا دیش روہنگیا مسلمانوں کو پناہ دے اخراجات ہم اٹھائیں گے، ترکی

ترکی نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہونے والی ظلم و زیادتیوں کی مذمت کرتے ہوئے بنگلا دیش سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے لیے اپنی سرحد کھولے جو بھی اخراجات ہوں گے وہ ترکی ادا کریگا۔ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اوغلو نے ترکی کے صوبے انطالیہ میں عید الاضحی کے موقع مزید پڑھیں

’ایک سال رہیں اور بعد میں مستقل قیام کریں‘۔۔۔دنیا کے ترقی یافتہ ملک نے غیر ملکیوں کی لاٹری لگا دی

جا پا ن نے امیگریشن کے نئے قوانین کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت تارکین وطن کے لیے قوانین میں نر می کر کے ایک سال بعد انہیں مستقل قیام کا حق دے دیا جا ئے گا، جا پا نی ذرائع ابلا غ کے مطا بق وزارت انصاف نے امیگریشن کے نئے قوانین مزید پڑھیں

شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کی گاڑی میں پولیس اہلکار کامران خودکش بمبار تھا

سی ٹی ڈی سول لائن کے ہاتھوں کورنگی مہران ٹاون سے ہلاک دہشت گرد دلدار چاچا کے 4ساتھیوں نے دوران تفتیش سنسی خیز انکشافات کئے ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گردوں نے انکشاف کیا کہ شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کی گاڑی میں پولیس اہلکار کامران خودکش بمبار تھا، گرفتار دہشت گردوں مزید پڑھیں