ایک شخص کا سر دوسرے شخص کے دھڑ پر لگا دیا گیا

ایک 36 سالہ شخص دنیا کا پہلا انسان بن گیا جس کا سر کسی اور شخص کے دھڑ پر لگا دیا گیا یہ اپنی نوعیت کا دنیا کا پہلا آپریشن اور میڈیکل سائنس کی دنیا میں نہایت انقلابی قدم قرار دیا جا ریا ہے۔اس کامیاب آپریشن کے لئے سرجنوں کی 19گھنٹے کی طویل محنت شامل مزید پڑھیں

بلیو وہیل کھیلنے کے بعد میں نے اپنا ہاتھ کاٹ لیا، بلیو وھیل کی متاثرہ بچی کا بیان

بلیو وہیل گیم کھیلنے والی متاثرہ بچی کا کہنا تھا کہ گیم کھیل کھیل کر میری حالت ایسی ہو گئی تھی کہ میں نے بغیر سوچے سمجھے اپنا ہاتھ کاٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق بلیو وہیل نامی خطرناک گیم اس وقت میڈیا کی زینت بنی ہوئی ۔اس پر اسرار گیم نے نوجوان نسل میں خوف و مزید پڑھیں

یہ ڈرون تھوڑا بڑا نہیں ہوسکتا تاکہ میں اس پر بیٹھ کر مکہ جا سکوں.

فریقہ کے ملک گھانا کے ایک دور دراز گاﺅں میں ترک چینل ٹی آر ٹی کی ٹیم ایک ڈاکیومنٹری کی شوٹنگ کر رہی تھی کہ اسی دوران ان کا ڈرون کیمرہ گرگیا جو قریب ہی موجود بزرگ دیہاتی الحسن عبداللہ نے اٹھالیا۔ جب ترک صحافی ڈورن لینے پہنچے تو عبداللہ نے ان سے دلچسپ خواہش مزید پڑھیں

’بکرے‘ کو صوبے کا گورنر مقرر کر دیا گیا

جنوب مغربی آئرلینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں مقامی لوگوں نے ’ بکرے ‘ کو کچھ دنوں کے لیے علاقے کا گورنر مقرر کیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق مقامی سطح پر منائے جانے والے ایک میلہ میں ’کیلورگلین‘ قصبے کے باشندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر میلے کے آخری مزید پڑھیں

فیصل آباد میں10 سالہ بچہ17 لاکھ روپے مالیت کا 35 تولہ سونا لے اڑا

فیصل آباد میں دس سالہ بچہ 17 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سونا لے کر فرار ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بچہ دو خواتین کے ساتھ دکان میں آیا۔ دکان میں داخل ہوتے ہی کمال مہارت سے کارروائی کر کے۔ 10 سالہ بچہ جیولر شاپ سے جو سونا لے فرار ہوا اس کی مزید پڑھیں

حکیم کا کمال

ہتے ھیں کہ قدیم زمانے میں ایک رئیس کی بیٹی گھڑا سواری کے دوران گھوڑے سے نیچے گر گئی اور اُس کے کولہے کی ہڈی اپنے بند سے جدا ھو گئی. لڑکی کے باپ نے بہت سے حکیموں سے علاج کروانے کی کوشش کی کہ ہڈی کو واپس اپنی جگہ پر بٹھائیں مگر مصیبت یہ مزید پڑھیں

ایک ہزار میں سے صرف ایک شخص ہی اس سوال کا درست جواب دے سکتا ہے

weird

آپ ریاضی میں کتنے اچھے ہیں؟ کیا آپ آج بھی مختلف پزل حل کر لیتے ہیں؟ انٹرنیٹ پر گردش کرتے ایک سوال نے کئی لوگوں کو پریشان کیا ہوا ہے۔ اس سوال کے جواب میں لوگ دو مختلف گروپوں میں تقسیم ہوگئے ہیں۔ اس سوال کے اصل میں دو ممکنہ جواب ہیں۔ اگر آپ نے مزید پڑھیں

تھکاوٹ کے شکار شخص نے پیدل چلنے کے بجائے ایک بار پھر فورک لفٹر چرا لیا

forklift

فلوریڈا پولیس کا کہنا ہے کہ ایک شخص نے فورک لفٹر چرایا اور پکڑے جانے پر بتایا کہ وہ پیدل چلتے ہوئے تھک گیا تھا، جس کی وجہ سے اسے یہ قدم اٹھانا پڑا۔پولیس کے مطابق یہ اس شخص کی پہلی واردات نہیں تھی۔ پورٹ اورنج پولیس کا کہنا ہے کہ اُن کے ایک آفیسر مزید پڑھیں

ہر گھر کو بجلی گھر بنانے والا ’’شمسی رنگ‘‘ ایجاد

solar energy generating paint

آسٹریلیا کے رائل ملبورن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آر ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے دیواروں کے لیے ایک ایسا رنگ تیار کیا ہے جو انہیں بجلی پیدا کرنے کے قابل بنا سکتا ہے۔ ’’شمسی رنگ‘‘ (سولر پینٹ) کہلانے والے رنگ میں مروجہ روغن کے اہم جزو ٹیٹانیم آکسائیڈ کے ساتھ مصنوعی مولبڈینم سلفائیڈ بھی مزید پڑھیں