بریکنگ نیوز! چوہدری نثار کا ہنگامی پریس کانفرنس کرنے کا اعلان

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ٹیکسلا میں پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار ٹیکسلا میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس کا فیصلہ اچانک کیا گیا ہے۔ چوہدری نثار پریس کانفرنس سے قبل علاقے کے اہم رہنماوں سے ملاقات بھی کریں گے۔ پریس کانفرنس میں چوہدری نثار کی جانب سے اہم اعلان متوقع ہے۔

Play online Games

اپنا تبصرہ بھیجیں