این اے120میں تاریخی ریکارڈ قائم، ایک ووٹ کتنے میں فروخت ہورہاہے؟ خریدنے والی کون سی جماعت ہے؟ حیرت انگیزانکشافات‎

حلقہ این اے 120 جہاں حکمران جماعت ن لیگ اور پی ٹی آئی کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ حکمران جماعت نے حلقہ سے کامیابی کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کر دیئےاور فی ووٹ کی قیمت 10ہزار مقرر کر دی۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید بتایا کہ اس وقت حقیقی وزیراعظم مریم نواز ہیں کیونکہ فواد حسن فواد اور عرفان صدیقی ان کی ایک ایک منٹ کی رپورٹنگ کر رہے

Play online Games

اپنا تبصرہ بھیجیں