اسلام آباد سے بڑی گرفتاری… حلیہ بدل کر رہنے والا کون نکلا؟

وفاقی دارلحکومت کے مضافاتی علاقے جی15 میں حساس ادارے نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کی،جس میں کالعدم تنظیم کے سجنا گروپ کا کارندہ گرفتارکرلیا۔ سکیورٹی ذرائع کالعدم تنظیم کے سجنا گروپ کا کارندہ عبداللہ محسود نامی دہشتگرد اسلام آباد میں حلیہ بدل کررہ رہاتھا۔ گرفتاردہشتگرد فاٹا، خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی انکوائری میں اہم انکشافات اور مزید گرفتاریوں کا بھی امکان ہے۔

Play online Games

اپنا تبصرہ بھیجیں