دنیا بھر میں تکنیکی وجوہات کی بناء پر فیس بک کالنک ڈاؤن،لاکھوں صارفین کومشکلات کا سامنا

دنیا بھر میں تکنیکی وجوہات کی بناء پر فیس بک کالنک ڈاؤن ہوگیا،جس کے باعث صارفین کوشدید مشکلات کاسامنا کرناپڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا میں سوشل میڈیا کی مقبول ترین سائٹ فیس بک کا لنک ڈاؤن کرگیا۔ فیس بک کی جانب سے صارفین کوآگاہ کیا جارہا ہے کہ کچھ تکنیکی وجوہات کی بناء پرفیس بک کا لنک ڈاؤن کرگیا ہے ، تاہم چند منٹ پر فیس بک کی تکنیکی وجوہات پر قابوپا کر سروسزکو دوبارہ بحال کردیا جائے گا۔ فیس بک میں تکنیکی وجوہات کی بناء پر فیس بک پیجزاور عام صارفین کے لنکس اوپن ہونے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ تاہم فیس بک کی سروسز ایک گھنٹے بعد دوبارہ بحال ہوگئی ہیں۔

Play online Games

اپنا تبصرہ بھیجیں