شاہد آفریدی کا وطن واپسی کا فیصلہ.

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی پہلی ٹی ٹونٹی سنچری سکور کرنے کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق آفریدی آج رات لندن سے دبئی پہنچیں گے اور کل صبح 6بجے کراچی کے لیے روانہ ہوں گے ،آفریدی اگلے 7دن پاکستان میں گزاریں گے جس کے بعد وہ 2ستمبر کو سیمی فائنل مقابلے سے قبل واپس برطانیہ سے روانہ ہوجائیں گے ۔

Play online Games

اپنا تبصرہ بھیجیں