عمران خان کی پریس کانفرنس ; بم ڈسپوزل اسکواڈ بنی گالہ پہنچ گیا

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی پریس کانفرنس سے قبل بم ڈسپوزل اسکواڈ بنی گالہ پہنچ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بنی گالہ طلب کیا گیا ۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ مطولبہ جگہ کا جائزہ لیں گے ۔ بی ڈی ایس کی کلئیرنس کے بعد ہی پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان پریس کانفرنس کریں گے۔

Play online Games

اپنا تبصرہ بھیجیں