قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران عائشہ گلالئی کے خطاب کے دوران تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کا شدید احتجاج

قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران عائشہ گلالئی کے خطاب کے دوران تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کا شدید احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کو خیر آباد کہنے والی عائشہ گلالئی کی آمد ہوئی۔ اس دوران عائشہ گلالئی کے خطاب کے دوران تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی جانب سے شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کی عائشہ گلالئی تحریک انصاف کی نشست سے بھی استعفیٰ دیں۔

Play online Games

اپنا تبصرہ بھیجیں