پرویز مشرف تحریک انصاف میں شامل،،،آج کی سب سے دھماکے دار خبر

ل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کا فیصلہ تاریخ ساز ہے.انھوں نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کی قیادت نے تین بار منتخب ہوکر ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچایا.
پرویز مشرف نے ایک بار پھر کہا کہ وہ جلد پاکستان واپس آکر مقدمات کا سامنا کریں گے. اس موقع پر انھوں نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ الیکشن کیلئے پاکستان تحریک انصاف سے انتخابی اتحاد کریں گے. انھوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو اعتماد میں لے کر مشترکہ امیدوا ر میں میں اتارے جائیں گے.

Play online Games

اپنا تبصرہ بھیجیں