اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ، کارکنوں کی اسٹیج پرچڑھنےکی کوشش، جلسےمیں بد نظمی

اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ میں کارکنوں کی آمد جاری ہے۔ مختلف شہروں سے پی ٹی آئی کے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے۔ عمران خان کی جلسہ گاہ آمد پر پی ٹی آئی کارکن میڈیا کےکنٹینرپر بھی چڑھ گئے۔ کارکنوں نے سٹیج پر چڑھنے کی کوشش کی جس سے جلسےمیں بدنظمی ہو گئی۔ رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی، اسد عمر،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی اسٹیج پر موجود ہیں۔ یاد رہے کہ تحریک انصاف نواز شریف کی نااہلی پر یوم تشکر منارہی ہے

Play online Games

اپنا تبصرہ بھیجیں