خواتین کی تلاشی کے دوران 30 چرس برآمد

سی آئی اے پولیس کی کاروائی تین عورتیں 30کلوچرس سمیت گرفتار مقدمہ 20کلو چرس کادرج کیاگیا تفصیلات کے مطابق سی آئی اے پولیس نے خفیہ اطلاع پر پرانے وین اسٹینڈ پر چھاپہ مارکر تین عورتوں میر واہ کی رہائشی حسینہ زوجہ مختیار جکھرانی ، صورت زوجہ ضمیر جکھرانی اورصاحبہ زوجہ جمع خان جکھرانی کو معصوم بچوں سمیت گرفتارکرکے ان کے قبضے میں سے 30کلو ذرائع کے مطابق چرس برآمد کیاگیا جبکہ حدود کے صدر تھانے پر منشیات ایکٹ کے تحت گرفتارعورتوں کے خلاف مقدمہ درج کیاگیاہے جس میں چرس 20کلو ظاہر کی گئی ہے .

اپنا تبصرہ بھیجیں