ملک بھر میں 25 جولائی بروز منگل کو یکم ذوالقعد ہے: مفتی منیب

پاکستان میں ذوالقعد کا چاند نظر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس ذوالقعد کا چاند دیکھنے کیلئے منعقد کیا گیا۔ اجلاس کے بعد مفتی منیب الرحمان نے چاند نظر آ جانے کا اعلان کیا۔ ملک بھر میں 25 جولائی بروز منگل کو یکم ذوالقعد ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں