موٹر سائیکل مالکان گھر سے نکلنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

موٹر سائیکل مالکان کے لیے بُری خبر یہ ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کے جانے والے جُرمانے کی رقم میں اضافہ کر دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں سٹی ٹریفک پولیس نے آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)عثمان احمد خٹک کو موٹرسائیکل کے جُرمانے میں اضافے کی سمری بھجوادی.

بھجوائی گئی سمری کے مطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے نتیجے میں عائد کیے جانے والے چالان پر جُرمانے میں 50 فیصد یعنی 100 روپے کا اضافہ کیا جا رہا ہے
جس کے بعد اب کم سے کم چالان 200 روپے سے بڑھا کر 300 روپے اور 300روپے سے بڑھا کر 400 روپے کر دیا گیا ہے. سیف سٹی کے کیمروں کے کی فوٹیج کا جائزہ لینے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ تر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں موٹرسائیکل سوار کرتے ہیں جس سے ٹریفک کی روانی میں مسائل درپیش ہوتے ہیں. دوسری جانب قائم مقام آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)عثمان احمد خٹک نے سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے ارسال کی گئی سمری حتمی منظوری کے لیے پنجاب حکومت جو بھجوا دی ہے.
سمری کی حتمی (ر)عثمان احمد خٹک نے سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے ارسال کی گئی سمری حتمی منظوری کے لیے پنجاب حکومت جو بھجوا دی ہے. سمری کی حتمی منظوری کے بعد جُرمانے میں اضافے کا فوری اطلاق کیا جائے گا.منظوری کے بعد جُرمانے میں اضافے کا فوری اطلاق کیا جائے گا.

Play online Games

اپنا تبصرہ بھیجیں