نوازشریف چند شرائط پر مستعفی ہونے کو تیار ہیں: صابر شاکر

نجی ٹی وی چینل کے سینئر اینکر صابر شاکر نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نوازشریف تازہ صورتحال کے مطابق مستعفی ہونے کو تیار ہیں۔ صابر شاکر نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے مستعفیٰ ہونے کے لیے کچھ شرائط رکھی ہیں جن میں حکمراں جماعت کی طرف سے یہ کوشش کی جارہی ہے کہ وزیراعظم اور انکے خاندان پر مزید کیسز نہ کھولے جائیں اور نہ ہی مریم نواز کو کچھ کہا جائے۔ ان شرائط پر وزیراعظم استعفیٰ دینے کو تیار ہیں

Play online Games

اپنا تبصرہ بھیجیں